Abul Kalam
Bharat Express News Network
Amit Malviya blames Punjab stubble burning for rising air pollution in delhi: دہلی اور این سی آر میں بڑھی ہوئی فضائی آلودگی کےلئے دیوالی یا پٹاخے ذمہ دار نہیں: امت مالویہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر امت مالویہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پنجاب میں پرالی جلانے سے دہلی میں فضائی آلودگی بڑھ رہی ہے۔
Bihar CM Nitish Kumar garlanded the woman: ’ای غضب آدمی ہے بھائی‘، وزیراعلیٰ نتیش کمار نے خاتون کو ہی پہنا دی مالا، تیجسوی کا نشانہ، پوچھا— اگر صحت مند ہیں تو ایسی حرکت کیوں؟
منگل کے روز سے بہار اسمبلی انتخابات کے لیے نتیش کمار نے باضابطہ طور پر ریلیوں اور جلسوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں مظفرپور کی ایک ریلی کے دوران ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا۔ عام طور پر عوام لیڈران کو ہار پہناتی ہے، لیکن بہار میں اس کے برعکس ہوا۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ایک خاتون سے، جو اسٹیج پر ہار لے کر چڑھی تھی، وہی ہار لے کر اُسی خاتون کو پہنا دیا۔
Delhi air pollution after Diwali AQI reaches 979: سانسوں پر آلودگی کا پہرہ! دیوالی کے بعد دہلی کی ہوا ہوئی زہریلی ، AQI کئی علاقوں میں900 سے تجاوز کر گیا
دیوالی کے بعد دہلی میں فضائی معیار خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔ چانکیہ پلیس میں AQI 979 تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Sarangi slams Pak at IPU Assembly: جنیوا میں سارنگی کا پاکستان پر حملہ، کہا جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور ہمیشہ رہے گا
ایشیا پیسفک ممالک کے گروپ میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والی سارنگی نے کہا کہ پاکستان اپنے دائرہ اختیار سے باہر مسائل اٹھا کر اس بین الاقوامی فورم کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ سارنگی نے کہا،’’میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر صادق سردار ایاز کے آئی پی یو کے اس 151ویں اجلاس میں دیے گئے بیان کے سلسلے میں اپنے جواب کا حق استعمال کر رہی ہوں۔
Fire incidents in Navi Mumbai: نوی ممبئی میں آتشزدگی کے الگ الگ واقعات میں ماں، بیٹی سمیت 6 افراد ہلاک
نوی ممبئی میں دیوالی کے موقع پر کاموٹھے اور واشی میں آتشزدگی کے دو الگ الگ واقعات میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔
Three women booked FIR for offering namaz: پونے کے شنیوار واڑہ کمپلیکس میں نماز پڑھنے پر تین خواتین کے خلاف مقدمہ ، بی جے پی نے کیا شدھی کرن
مہاراشٹر کے پونے میں شنیوارواڑہ میں نماز ادا کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تین خواتین کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے۔
UP Diwali fire incident in Ghaziabad: غازی آباد میں پٹاخوں سے تباہی، 24 گھنٹوں میں 48 مقامات پر آتشزدگی ، 6 موٹر سائیکلیں جل کر ہوئیں خاک
دیوالی تہوار کے موقع پر غازی آباد میں 20 اکتوبر کی صبح 6 بجے سے لے کر 21 اکتوبر کی صبح 6 بجے تک کل 48 فائر کالز موصول ہوئیں۔ ان کالز میں فلیٹ اور مکانوں سے متعلق 14 واقعات بھی شامل تھیں۔
PM Narendra Modi congratulates Japans first woman PM: وزیر اعظم مودی نے جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم سانے تاکائچی کو دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو جاپان کی نئی وزیر اعظم سانے تاکائچی کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان خاص اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
Japan gets first woman pm sanae takaichi: سانے تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب، اپنے سخت رویے کے لیے ہیں مشہور
جاپان میں اگرچہ خواتین کی آبادی مردوں سے زیادہ ہے لیکن یہاں کبھی بھی کسی خاتون کو وزیر اعظم جیسے عہدے پر فائز ہونے کا موقع نہیں ملا۔ ایسے میں ایک تاریخی پیش رفت کے تحت سانے تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنی ہیں۔
Ayodhya deepotsav record poverty contrast oil collection: دیوں سے تیل بھرتے لوگوں کی تصاویر نے کیا حیران، اکھلیش یادو کا حکومت پر حملہ
حکومت کے ذریعہ ایودھیا میں 26 لاکھ دیے جلا کر عالمی ریکارڈ بنانے کے بعد دیوں سے تیل بھرتے لوگوں کی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا۔ اس معاملے پر اپوزیشن نے یوگی حکومت کو گھیرنا شروع کر دیا ہے۔





