Abul Kalam
Bharat Express News Network
PM Modi, Amit Shah and other leaders wishes on new year of Gujarat: وزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ سمیت دیگر لیڈروں نے دی گجراتی نئے سال کی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور مرکزی وزیر دھرمندر پردھان نے گجراتی نئے سال پر دلی مبارکباد پیش کی۔
Tejasvi Yadav’s Election Promises: تیجسوی یادو کا دعویٰ: بہار میں تبدیلی کی لہر، کانٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین اور جیوِیکا دیدیوں کو ملے گا انصاف
آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہا کہ بہار کی عوام تبدیلی چاہتی ہے۔ انہوں نے کانٹریٹ پر کام کرنے والے ملازمین اور جیوِکا دیدیوں کو مستقل کرنے، ان کی تنخواہیں بڑھانے اور اقتصادی انصاف دینے کا اعلان کیا۔
PM Modi’s greetings to Home Minister Shri Amit Shah on his birthday: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی سالگرہ پر وزیر اعظم مودی سمیت بی جے پی کے لیڈروں نے دی مبارکباد
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی صدر جے پی نڈا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان سمیت کئی اہم لیڈروں نے انہیں نیک خواہشات پیش کیں۔
Goods Train derailed in UP: متھرا میں مال گاڑی کے 12 ڈبے پٹری سے اترے، ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر
متھرا میں منگل کی رات ایک مال گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ ورنداون-چھتیکارا روٹ پر مال گاڑی 12 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ یہ آگرہ سے دہلی جا رہی تھی۔
Donald trump claims India Pakistan war stopped by trade warning: ٹرمپ کا ایک بار پھر بڑا دعویٰ، کہا — بھارت-پاکستان جنگ کو فون کال اور تجارت کی بات سے روکا
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ کو ایک فون کال اور تجارتی معاہدے کی وارننگ سے روک دیا تھا۔
Weather update: دہلی-این سی آر میں دھند، اتراکھنڈ میں برفباری اور اتر پردیش میں خشک موسم کے درمیان سردی کا اثر
ملک بھر میں سردی کا موسم شروع ہو گیا ہے۔ دہلی-این سی آر میں دھند کی شدت، اتر پردیش میں خشک موسم اور اتراکھنڈ کے پہاڑوں میں بارش اور برفباری کے امکان کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے۔
Diwali 2025-President Trump’s greetings to PM Modi: ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی کو فون پر دیوالی کی مبارکباد دی، پی ایم مودی نے کیا اظہارِ تشکر
وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی دیوالی کی مبارکباد دینے والی فون کال کے لیے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بھارت اور امریکہ مل کر دنیا کو روشن کریں اور دہشت گردی کے خلاف متحد رہیں۔
Sainya puraskar 2025 operation sindoor: آپریشن سندور سمیت کئی مہمات میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کو فوجی اعزازات، صدرِ جمہوریہ نےدی منظوری
حکومت ہند نے آپریشن سندور سمیت مختلف مہمات میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے تینوں افواج کے 127 جوانوں کو بہادری کے اعزازات اور 40 جوانوں کو نمایاں خدمات پر اعزاز دینے کا اعلان کیا ہے۔
JMM angry over Bihar Mahagathbandhan: جھارکھنڈ کی سیاست میں زلزلہ !بہار میں ’دھوکہ دہی‘سے ناراض جھارکھنڈ مکتی مورچہ (JMM)، آر جے ڈی-کانگریس اتحاد پر نظرِ ثانی کا کیا فیصلہ
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے سینئر لیڈر اور وزیر سودیو یہ کمار سونو نے کہا ہے کہ بہار میں آر جے ڈی اور کانگریس قیادت نے ہمیں رسوا کیا ہے۔ جھارکھنڈ کے اسمبلی انتخابات میں ہم نے انہیں مناسب شراکت داری دی تھی۔ یہ ناقابلِ برداشت ہے۔
family fulfilled Asranis last wish: ’’میرے مرنے کے بعد…‘‘ اثرانی نے اپنے خاندان کے سامنے یہ آخری خواہش رکھی تھی، اہلیہ نے بتایا کہ اسے کیسے کیا پورا
ہندی سنیما کے مشہور اداکار اثرانی اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ دیوالی کے دن انہوں نے اپنی آخری سانس لی۔ خاندان نے ان کی آخری خواہش کا احترام کرتے ہوئے پُرامن طریقے سے ان کی آخری رسومات ادا کیں۔ اثرانی نے اپنی زندگی میں ہنسی اور خوشی کی ایک خوبصورت میراث چھوڑی۔





