Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگی حالات کے بعد پاکستان میں سبزیوں، فصلوں اور دالوں کی قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حالات یہ ہیں کہ ان دنوں عام آدمی کے لیے ٹماٹر کھانا بھی مہنگا ہو گیا ہے۔

ہندوستانی محکمہ موسمیات نے آندھرا پردیش، کونکن، گوا، مہاراشٹر، سوراشٹرا، کچھ، تمل ناڈو، پڈوچیری و دیگر علاقوں میں طوفانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

’ٹو مچ وِد کاجول اینڈ ٹوِنکل‘ کی تازہ ترین قسط میں کرن جوہر نے ٹروتھ اور لائی گیم میں جانوی کپور کو حیران کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ جانوی کے خاندان کے کسی رکن کے ساتھ انٹی میٹلی وابستہ رہے ہیں، لیکن فوراً واضح کیا کہ یہ صرف مذاق تھا۔

تیجسوی یادو نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی ہر صنعت کو اٹھا کر گجرات میں لگا رہے ہیں۔ مودی کو فیکٹری چاہیے گجرات میں اور وکٹری چاہیے بہار میں، یہ نہیں ہونے والا۔

بہار میں اسمبلی انتخابات کے ماحول کے درمیان اب بھگتی اور عقیدت کا رنگ بھی گھلنے لگا ہے۔ اس بار چھٹھ تہوار انتخابی سرگرمیوں کے درمیان منایا جائے گا۔ اسی دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے چھٹھ تہوار کے حوالے سے اپنے ایکس ہینڈل پر ایک جذباتی پوسٹ کیا، جس پر خوب بحث ہو رہی ہے۔

الیکشن کمیشن آف انڈیا  نے چیف الیکٹورل افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایس آئی آر کے لیے اپنی  تمام تیاریوں کو حتمی شکل دیں۔

فلسطین میں مردہ پائے گئے انڈین فارن سروس کے افسر مکل آریا کی موت کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست کو دہلی ہائی کورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔

دہلی پولس کی کرائم برانچ اور بہار پولس کی ایک خصوصی ٹیم نے مشترکہ  طور پر انکاؤنٹر کے  اس آپریشن کو انٹیلی جنس کی بنیاد پر  انجام تک پہنچایا ۔

پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد، ہندوستان اور چین کے درمیان براہ راست پروازیں دوبارہ شروع ہو رہی ہے۔ یہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ہے۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ جمعرات کو ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا۔ بھارت کی جانب سے دیے گئے 265 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے 46.2 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔