Abul Kalam
Bharat Express News Network
Pakistan News: عمران خان کی بہن کو گرفتار کیا جائے ! دہشت گردی مخالف عدالت نے پولیس کو دی ہدایت
راولپنڈی کی ایک انسدادِ دہشت گردی عدالت (ATC) نے پیر کے روز پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کرے۔
Jammu Kashmir budgam bypoll: بڈگام ضمنی انتخاب میں امیدواروں نےپرچہ نامزدگی داخل کیا، نیشنل کانفرنس کے گڑھ میں اس بار کیا ہوگا؟
بڈگام ضمنی انتخابات 11 نومبر کو ہوں گے، جبکہ ووٹوں کی گنتی 14 نومبر کو کی جائے گی۔ پیر کے روز نیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی سمیت تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے بڈگام سیٹ کے لیے پرچہ نامزدگی جمع کئے۔
Zelensky tells Trump he is ready: ٹرمپ سے بولے زیلنسکی، بڈاپسٹ سربراہی اجلاس میں ہوں گے شامل، روسی صدر پوتن سے بات چیت کے لیے تیار
یوکرئن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا کہ وہ روسی صدر ولادی میر پوتن کے خلاف سخت موقف اختیار کریں۔ انہوں نے بڈاپیسٹ میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں شرکت کا بھی اعلان کیا۔
Amit Shah will inaugurate new mla quarters: گاندھی نگر میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نئے ایم ایل اے کوارٹر کا کریں گے افتتاح، جانیں کیا کچھ ہے خاص
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 23 اکتوبر کو گاندھی نگر کے نئے ایم ایل اے کوارٹرز کا افتتاح کریں گے۔ اس میں ہیلتھ کلب، بچوں کا کھیلنے کا میدان، سینیئر پارک اور آڈیٹوریم جیسی جدید سہولتیں دستیاب ہیں۔
PM Modi ins vikrant speech: سکیورٹی اور ترقی کے دوہرے نقطہ نظر سے بھارت کی داخلی سکیورٹی میں بڑی تبدیلی آئی ہے – وزیر اعظم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے آئی این ایس وکرانت پر مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ دیوالی کی تقریب کے دوران کہا کہ بھارت ماو نواز خاتمے کے آخری مرحلے میں ہے۔
Virat Kohli on return to international cricket: ’میں اب بھی پہلے کی طرح بالکل فٹ‘، بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی پر کوہلی کا بیان آیا سامنے
وراٹ کوہلی تقریباً سات ماہ کے وقفے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کر رہے ہیں۔ کوہلی نے انکشاف کیا کہ انہوں نے طویل وقفے کے باوجود خود کو فٹ رکھا ہے۔
Trump says Israel Hamas ceasefire is still: غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد بھی اسرائیل اور حماس کی جنگ بندی برقرار: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ نے کہا کہ حماس کی قیادت کسی بھی مبینہ خلاف ورزی میں ملوث نہیں تھی۔ انہوں نے ’’کچھ اندرونی باغیوں‘‘ کو اس کے لیے مورد الزام ٹھہرایا۔
Usa no kings protest: ڈونالڈ ٹرمپ نے اے آئی ویڈیو کی مدد سے نو کنگز مظاہرین کا اُڑایا مذاق ، فائٹر جیٹ سے لوگوں پر گرائی کیچڑ
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پر اے آئی سے تیار کردہ ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں نو کنگز مظاہرین کا مذاق اُڑایا گیا۔
AIMIM announces list of 25 candidates: بہار اسمبلی انتخابات: اے آئی ایم آئی ایم کی پہلی فہرست جاری، 25 امیدواروں کے ناموں کا اعلان
اسد الدین اویسی کی پارٹی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے آئندہ بہار اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 25 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
Mukesh Sahni Releases Second List: مکیش ساہنی نے وی آئی پی امیدواروں کی جاری کی دوسری فہرست ، دیکھیں کس امیدوار کو کہاں سے ملا ٹکٹ
سیٹوں کی تقسیم سے متعلق عظیم اتحاد کے اندر جاری کشمکش کے درمیان مکیش ساہنی نے اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔





