Abul Kalam
Bharat Express News Network
Central govt has established two new centers of excellence: مرکز نے اہم معدنیات کی ویلیو چین میں تحقیق و ترقی کو فروغ دینے کے لیے دو نئے سینٹر آف ایکسیلنس کیے قائم
انڈین سائنس انسٹی ٹیوٹ (IISC) بنگلورو اور سینٹر فار میٹیریلز فار الیکٹرانکس ٹیکنالوجی (سی-میٹ) حیدرآباد کو نیشنل کرٹیکل منرل مشن (NCMM) کے تحت سینٹر آف ایکسیلنس کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
MP Dr Dinesh Sharma said about Birth Anniversery of Sardar Patel: رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ سر دار پٹیل کی یوم پیدائش سے بھارت کو خودمختار اور مضبوط ملک بنانے کی مہم کا ہوگا آغاز
راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور یو پی کے سابق نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ سر دار پٹیل کی یوم پیدائش کے موقع پر ملک کو خودمختار اور مضبوط بھارت بنانے کی مہم شروع ہونے جا رہی ہے۔
Amit shah address to bihar election rally: نالندہ یونیورسٹی کو کوئی بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا! بہار کی انتخابی ریلی سے وزیر داخلہ امت شاہ کا خطاب
امت شاہ نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نالندہ کی پاوا پوری میں ہی چوبیسویں ویں تیرتھانکر مہاویر سوامی نے نروان (موکش) حاصل کیا تھا۔ یہیں پر کمارگپت نے نالندہ کی یونیورسٹی قائم کی تھی۔
PK talking about ‘Alternate’: ووٹنگ سے پہلے کس متبادل کی بات کر رہے ہیں پی کے؟ مسلم ووٹرس کے بارے میں دیا بڑا بیان
بہار اسمبلی انتخابات میں سب سے زیادہ زیرِ بحث رہنے والے’’جن سوراج‘‘کے بانی پرشانت کشور یعنی PK نے ووٹنگ سے پہلے متبادل (آپشن) کی بات کی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے مسلمانوں سے متعلق بھی ایک بڑا بیان دیا ہے۔
India Pakistan Match in Bihar Election: بہار کے انتخابات میں بھارت-پاکستان اور کرکٹ کی انٹری! بھائی کو ٹارگٹ کر کے تیج پرتاپ نے کھولا’بلیک بورڈ‘ پلان
والد لا لُو پرساد یادو کی طرح بیانات سے خبروں کی زینت بننے والے جن شکتی جنتا دل (JJD) کے لیڈر تیج پرتاب یادو نے بھائی کو نشانہ بناتے ہوئے مہوا کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔
Comedy king Satish Shah dies at 74: نہیں رہے کامیڈی کنگ ستیش شاہ، 74 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد موت
ٹی وی انڈسٹری کو چند روز کے اندر دوسرا جھٹکا لگا ہے۔ بالی وڈ اور ٹی وی کے معروف اداکار ستیش شاہ (Satish Shah) کا انتقال ہو گیا ہے۔
CJI BR Gavai Bhutan Visit: چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوَئی نے بھوٹان میں راجا جگمے کھیسر اور وزیر اعظم داشو سے کی ملاقات، عدلیہ کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور
بھوٹان کے سرکاری دورے کے دوران چیف جسٹس نے دونوں ممالک کی عدلیہ کے درمیان تعاون بڑھانے کے طریقوں پر بات کی اور بھارت-بھوٹان تعلقات کو مضبوط کرنے کی اپنی عہد وابستگی کو دہرایا۔
CIA Officer On Pakistan Nukes: پرویز مشرف تھے ’بکے ہوئے‘آمر! سی آئی اے کے سابق اہلکار نے کیا دعویٰ – پاکستان کے جوہری ہتھیاروں پرتھا امریکہ کا کنٹرول
سابق سی آئی اے اہلکار جان کیریاکو نے کہا کہ امریکہ کو آمریت پسند ہے۔ وہ آمروں کے ساتھ کام کرنا زیادہ پسند کرتا ہے کیونکہ اس وقت میڈیا اور عوام کا دباؤ امریکہ پر نہیں ہوتا تھا۔ امریکہ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول رکھتا تھا۔
Us president Trump on Asia tour: ایشیا کے دورے پر ٹرمپ: چین سے تنازع کم کرنے اور نئے تجارتی معاہدوں کی تیاری، جانیے پلان میں کیا ہے؟
ٹرمپ کا سب سے اہم پڑاؤ اس ماہ کے آخر میں ہوگا، جب وہ جنوبی کوریا کے شہر گیونگجو میں ہونے والی APEC سربراہی کانفرنس میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔
Rohit Sharma remarkable record in third odi complete 100 catch in one day: سڈنی میں روہت شرما کی شاندار سنچری، وراٹ کوہلی اور سچن تندولکر کی اس ریکارڈ لسٹ میں ہوئے شامل
روہت شرما اپنی بہترین بلے بازی کے لیے مشہور ہیں، لیکن سڈنی ون ڈے میں انہوں نے ایک خاص سنچری مکمل کی، جس کے بعد ان کے نام ایک نیا ریکارڈ درج ہو گیا۔





