Abul Kalam
Bharat Express News Network
CEC Gyanesh Kumar voting appeal: بہار انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑا بیان ’’ووٹنگ کو بنائیں جمہوریت کا تہوار ‘‘
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے بہار انتخابات کو پُرامن اور شفاف بنانے پر زور دیا۔
PM Modi will inaugurates ESTI Conclave: وزیر اعظم مودی ایمرجنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انوویشن کانکلیو 2025 کا کریں گے افتتاح
ملک میں تحقیق و ترقی (آر اینڈ ڈی) کے نظام کو فروغ دینے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی پیر کے روز ایک لاکھ کروڑ روپے کی ریسرچ ڈیولپمنٹ اینڈ انوویشن (آر ڈی آئی) اسکیم کا آغاز کریں گے۔
SRK give fans a gift ahead of his birthday: شاہ رخ نے اپنی سالگرہ سے پہلے مداحوں کودیا بڑا تحفہ ، بڑے پردے پر دکھائی جائیں گی کنگ خان کی یادگار فلمیں
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلموں نے دہائیوں سے ناظرین کے دلوں پر راج کیا ہے۔ ان کی اداکاری کا جادو اور اسکرین پر ان کا کرشماتی انداز نہ صرف بھارت میں بلکہ دنیا بھر میں ان کی منفرد پہچان بن چکا ہے۔ شاہ رخ خان کی فلموں نے ہمیں بارہا محبت، درد، ہمت اور دوستی کی کہانیاں دکھائی ہیں۔
Vietnam Floods Massive Destruction: ویتنام میں سیلاب کا قہر! شدید بارش سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ہوئی 35، تقریباً 16 ہزار 500 سے زائد گھر زیرِ آب
ویتنام کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 35 افراد ہلاک ہو گئے۔ 5 افراد اب بھی لاپتہ ہیں اور 60 دیگر زخمی ہیں۔ سیلابی پانی میں تقریباً 60 مکانات بہہ گئے یا نقصان کا شکار ہوئے۔
Ukraine drone attack on Russia: یوکرین کا روس پر بڑا ڈرون حملہ، توآپسے پورٹ میں بھیانک آتشزدگی
یوکرین نے روس کے توآپسے پورٹ پر بڑا ڈرون حملہ کیا، جس سے تیل کے ٹرمینل اور ریفائنری کو شدید نقصان پہنچا ہے
Indigo flight received a bomb threat: سعودی عرب سے حیدرآباد آنے والی انڈیگو کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی، فلائٹ کو موڑا گیا ممبئی
جدہ سے حیدرآباد آنے والی انڈیگو کی پرواز 6ای 68 (Indigo 6E 68) کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ممبئی موڑ دیا گیا۔ طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔
JIH Press Conference: بہار اسمبلی انتخابات میں نفرت انگیز تقاریر، فرقہ وارانہ بیانیے اور طاقت کے غلط استعمال کو سختی سے روکا جائے ، جماعت اسلامی ہند کا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں منعقد ہونے والی ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے بہار اسمبلی انتخابات اور خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم پراظہار خیال کیا ۔پریس کانفرنس میں ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (ای پی سی آر) کے سکریٹری ندیم خان نے سی اے اے مخالف سیاسی کارکنان کی مسلسل قید پر اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا ۔
Hardeep Singh Puri recalled the 1984 anti sikh riots: ہردیپ سنگھ پوری نے 1984 کے سکھ مخالف فسادات کو یاد کیا— کہا آج بھی وہ لمحے یاد آتے ہیں تو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ آج بھی جب میں 1984 کے وہ دن یاد کرتا ہوں تو لرز اٹھتا ہوں، جب بے سہارا اور معصوم سکھ مردوں، عورتوں اور بچوں کا بے دردی سے قتلِ عام کیا گیا تھا۔
Shahrukh khan creates buzz before 60th birthday: شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے ’ڈبل سرپرائز‘، ایس آر کے نے بتایا ’کنگ‘ کا خفیہ کوڈ؛ شیئر کی ڈیٹنگ ٹپس
اپنی ساٹھویں سالگرہ سے پہلے شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کو ڈبل سرپرائز دیا ہے۔ AskSRK کے دوران انہوں نے کئی دلچسپ باتیں بتائیں، جن میں ڈیٹنگ ٹپس کے ساتھ ’کنگ‘ کا خفیہ کوڈ بھی سامنے آیا ہے۔
Women world cup 2025: بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی تاریخی جیت پر بالی ووڈ میں خوشی کی لہر، کرینہ سے لے کر سنیل شیٹی تک نے کیا مسرت کا اظہار
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی شاندار جیت پر پورا ملک جشن منا رہا ہے۔ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد بالی ووڈ اور ساؤتھ کے ستاروں نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔ کرینہ کپور سے لے کر سنیل شیٹی تک نے سوشل میڈیا پر ٹیم انڈیا کو سلام پیش کیا۔





