Abul Kalam
Bharat Express News Network
Abbas Araghchi Warns US Israel: ’اب کوئی گنجائش نہیں …‘، ایرانی وزیر خارجہ کا بیان: تیار رہے امریکہ، بتایا کیسے ناکام ہوگااسرائیل کا منصوبہ
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے اور اب مذاکرات کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی ہے۔
Amit Shah Pay Tribute to Savitribai Phule: ’معاشرے میں تبدیلی اور مساوات کی تحریک کی علمبردار…‘، ساوتری بائی پھولے کی برسی پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا خراجِ عقیدت
بھارت کی پہلی خاتون معلمہ اور عظیم سماجی مصلح ساوتری بائی پھولے کو ان کی برسی کے موقع پر مختلف لیڈروں نے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ امت شاہ، یوگی آدتیہ ناتھ سمیت کئی وزرائے اعلیٰ نے انہیں خواتین کو بااختیار بنانے اور سماجی مساوات کی عظیم تحریک کا سرچشمہ قرار دیا۔
LPG Booking Rule Change: مشرق وسطیٰ کے اثرات: 21 نہیں، اب اتنے دنوں میں بک ہوگا ایل پی جی، حکومت نے بُکنگ کا قاعدہ کر دیا تبدیل
ایران۔اسرائیل جنگ کے درمیان ایل پی جی بحران کی افواہوں اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان حکومت نے بُکنگ کے قوانین میں تبدیلی کر دی ہے۔ اب سلنڈر صرف 25 دن کے بعد ہی بُک کیا جا سکے گا۔
Bharat Express Conclave: لیفٹیننٹ جنرل ڈی۔پی۔ پانڈے نے پیش کیا ’نیشن فرسٹ‘ نظریہ اور آتم نربھر بھارت کا وژن
بھارت ایکسپریس کانکلیو میں لیفٹیننٹ جنرل ڈی۔پی۔ پانڈے نے “راشٹر فرسٹ” کی تعریف، اپنے قربانیوں سے بھرپور تجربات اور دفاعی شعبے میں آتم نربھر بھارت کے کردار پر اپنے خیالات پیش کیے۔
Cheetah Jwala Birth Five Cubs: کونو نیشنل پارک سے خوشخبری — جوالا تیسری بار بنی ماں، 5 بچے پیدا، جانیے کتنی ہو ئی ملک میں چیتوں کی تعداد
کونو نیشنل پارک میں مادہ چیتاجوالا نے 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔ اس کے بعد بھارت میں چیتوں کی کل تعداد بڑھ کر 53 ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ موہن یادو اور مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے اس خوشخبری پر مبارکباد پیش کی۔
Acharya Manish HIMS Founder at Bharat Express Conclave: ٹرین کی پٹری پر کیوں لیٹ گئے تھے آچاریا منیش؟ بھارت ایکسپریس پر طبی مافیا کی کھل کر نشاندہی کی گئی
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی تیسری سالگرہ کے موقع پر منعقد میگا کانکلیو میں ایچ آئی ایم ایس کے بانی آچاریا منیش نے آیوروید، طبی مافیا اور خودکشی کے کوششوں سے متعلق حیران کن انکشافات کیے۔ مکمل اندرونی کہانی پڑھیں۔
Jamia Hamdard Hosts Grand Community Iftar: جامعہ ہمدرد میں شاندار اجتماعی افطار، تقریباً 4 ہزار افراد کی شرکت
جامعہ ہمدرد نے اپنے اسپورٹس گراؤنڈ میں ایک شاندار اجتماعی افطار کا اہتمام کیا، جس میں تقریباً 4 ہزار افراد نے شرکت کی۔ اس میں طلبہ و طالبات، تدریسی و غیر تدریسی عملہ، بین الاقوامی طلبہ اور مختلف ثقافتی و مذہبی پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔
President Insult Case: ممتا بنرجی کا براہِ راست وزیر اعظم مودی کو جواب، پرانی تصویر دکھا کر کہا— “صدر جمہوریہ کھڑی تھیں اور آپ بیٹھے تھے”
اتوار کو ممتا بنرجی نے ایک پرانی تصویر دکھاتے ہوئے براہِ راست وزیر اعظم نریندر مودی پر جوابی حملہ کیا۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے زور دے کر کہا کہ سلی گڑی میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے پروگرام کے دوران پروٹوکول کی کسی قسم کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔
India Set New Zealand Target of 256 Runs: فائنل میں ٹوٹ گیا ریکارڈ! سیمسن–کشن–ابھیشیک کے طوفان سے نیوزی لینڈ پر 255 رنز کی مار
احمد آباد میں ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنا لیے ہیں۔ اب مخالف ٹیم کو یہ میچ جیتنے کے لیے مقررہ اوورز میں 256 رنز بنانے ہوں گے۔
Bharat Express 3rd Anniversary: حقیقت اور حوصلے کے 3 سال! بھارت ایکسپریس کے سفر پر دِلدادہ ہوئے نامور لیڈرز، وزیر اعلیٰ سے لے کر ارکانِ پارلیمنٹ تک دے رہے ہیں مبارکباد
بھارتی میڈیا انڈسٹری میں اپنی تیز اور درست خبروں کے ذریعے الگ شناخت بنانے والے بھارت ایکسپریس چینل کے تین سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ نے بھارت ایکسپریس کی تیسری سالگرہ پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔





