Abul Kalam
Bharat Express News Network
Major change is expected in the motor vehicle act: موٹر وہیکل ایکٹ میں بڑی تبدیلیاں جلد، 16 سال کے بچوں کا بھی بن سکے گا لائسنس
موٹر وہیکل ایکٹ میں حکومت بڑی تبدیلی کرنے جا رہی ہے۔ اس ترمیم سے ڈرائیونگ لائسنس کا حصول مزید مشکل ہونے کے امکانات ہیں۔ کیا ہونے جا رہی ہیں بڑی تبدیلیاں؟ جانیے یہاں۔
Lynching in UP minor beaten to death with stick: اتر پردیش میں ظلم کی انتہا: بجنور میں ماب لنچنگ، نابالغ ارمان کو ڈنڈے سے پیٹ پیٹ کر کر دیا ہلاک، ملزمین فرار
اتر پردیش کے نجیب آباد کے جلال آباد علاقے میں مبینہ طور پر لنچنگ کا واقعہ پیش آیا۔ جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے اقلیتی طبقےکے ایک نوجوان پر ڈنڈوں سے حملہ کرکے اسے ہلاک کردیا۔ سی او نتیش پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ 15 سالہ ارمان کا قتل کیا گیا ہے۔ کیس کی تفتیش جاری ہے۔
AIMIM Councilor Sehar Sheikh statement: ’پانچ سال میں پورے ممبرا کو سبز کر دیں گے‘— اویسی کی نئی کونسلر سحر شیخ کا بیان کیوں ہو رہا ہے وائرل؟
ممبرا سیٹ سے انتخاب جیتنے والی 22 سالہ اے آئی ایم آئی ایم کی کونسلر سحر شیخ کے’’پورا ممبرا ہرا کرنے‘‘ والے بیان پر سیاسی ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ ان کے اس بیان سے متعلق ممبئی سے لے کر پورے ملک میں مذہبی اور سیاسی بحث تیز ہو گئی ہے۔جانیے کیا ہے پورا معاملہ؟
Jamaat-e-Islami Hind welcomes the decision of Allahabad HC: اقلیتی تعلیمی اداروں کے آئینی حقوق کا معاملہ: جماعت اسلامی ہند نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
الٰہ آباد ہائی کورٹ (لکھنؤ بنچ) کے 16 جنوری 2026 کو سنائے گئے حالیہ فیصلے کا جماعتِ اسلامی ہند کے مرکزی تعلیمی بورڈ (ایم ٹٰ بی ) نے خیر مقدم کیا ہے۔ اس فیصلے میں اقلیتی تعلیمی اداروں کے آئینی حقوق کی توثیق کی گئی ہے اور اتر پردیش میں غیر منظور شدہ (غیر تسلیم شدہ) مدارس کے کام کاج سے متعلق قانونی صورتِ حال کو واضح کیا گیا ہے۔
Delhi High Court notice to Salman Khan: دہلی ہائی کورٹ نے فلم اداکار سلمان خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کیاجواب
دہلی ہائی کورٹ نے چین میں قائم اے آئی وائس جنریشن پلیٹ فارم کی درخواست پر فلم اداکار سلمان خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔
Karauli bulldozer action: اب کراولی میں انتظامیہ کی یہ کارروائی! فسادات کا ملزم قرار دیکر امین الدین خان کے کمپلیکس پر چلایا بلڈوزر
راجستھان کے کراولی میں 2 اپریل 2022 کے فسادات کے ملزم امین الدین خان کے تجارتی کمپلیکس کو غیر قانونی قرار دیکر انتظامیہ نے بلڈوزر چلا دیا۔
PM Modi Marks Northeastern States’ Statehood Day: وزیراعظم مودی نے شمال مشرقی ریاستوں کے یوم ریاست کے موقع پر لیڈروں کو ارسال کیے خطوط
وزیراعظم نریندر مودی نے تریپورہ، میگھالیہ، اور منی پور کے یوم ریاست کے موقع پر ان ریاستوں کو خطوط ارسال کیے۔
Delhi NCR AQI improves: اے کیو آئی میں بہتری آتے ہی کمیشن کا بڑا فیصلہ، دہلی–این سی آر کو GRAP-IV سے راحت، مگر برقرار رہیں گی یہ پابندیاں
دہلی–این سی آر میں ہوا کے معیار میں بہتری کے بعد وائرل کوالٹی مینجمنٹ کمیشن نے GRAP-IV کی پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ تاہم، آلودگی کو قابو میں رکھنے کے لیے GRAP کے سٹیج 1، 2 اور 3 کے قواعد اب بھی نافذ رہیں گے۔
I want to go to the moon, but my husband will kill me: ’’میں چاند پر جانا چاہتی ہوں، مگر شوہر مجھے مار ڈالیں گے‘‘— سنیتا ولیمز نے کیوں کہی ایسی بات؟
ناسا کی خلا باز سنیتا ولیمز (Sunita Williams) نے بوئنگ اسٹار لائنر مشن کو درپیش غیر متوقع چیلنجز کے باوجود اعتماد، حوصلے اور ٹیم ورک کے ساتھ نو ماہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) پر گزارے۔
Indore contaminated water deaths: ’سب سے صاف‘ شہر میں آلودہ پانی سے کہرام: بھاگیرتھ پورہ میں آخر کیوں درجنوں لوگوں کی جانیں گئیں؟ بھارت ایکسپریس کی رپورٹ میں بڑا انکشاف
بھارت ایکسپریس کے گروپ ایڈیٹر سدیش تیواری نے بھاگیرتھ پورہ معاملے میں اہم سوالات کے جوابات تلاش کیے۔ اندور کے یہ واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ پانی جیسی بنیادی سہولت میں لاپروائی کس قدر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ اندور جیسے شہر میں ایسی صورتحال سب کے لیے ایک سنگین وارننگ ہے۔





