Abul Kalam
Bharat Express News Network
Assam Elections: کانگریس کے ریاستی وزیر گورو گوگوئی کیا آسام کی اس نشست سے لڑیں گے انتخاب؟ کمیٹی میٹنگ میں 40 امیدواروں کے نام فائنل
آسام میں آئندہ انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں اور ریاستی سیاست میں کانگریس کی حکمت عملی پر قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کانگریس کے ریاستی صدر گورو گوگوئی کے ممکنہ طور پر ایک اہم نشست سے الیکشن لڑنے پر غور کیا جا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی اعلان ابھی باقی ہے۔
Andhra Pradesh Firecracker Unit Blast: آندھرا پردیش کے کاکیناڈا میں پٹاخہ فیکٹری میں خوفناک دھماکہ، کارخانے میں کام کرنے والے 18 افراد ہلاک
آندھرا پردیش کے ضلع کاکیناڈا میں پٹاخے بنانے والی ایک یونٹ میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو امدادی اور راحتی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔
Indian Death Missile Strike: ایران کے جوابی حملے میں ایک بھارتی شہری ہلاک، متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں عمارت گرنے سے گئی جان
اسرائیل نے ہفتہ کی صبح ایران پر اچانک پری ایمپٹو اسٹرائیک کرتے ہوئے پہلا حملہ کر دیا، جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اچانک انتہائی نازک اور خطرناک ہوگئی ہے۔ اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے شدید جوابی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Israel or Iran: اسرائیل یا ایران: مشرقِ وسطیٰ میں عسکری اعتبار سے زیادہ طاقتور کون؟
اسرائیلی حملے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب امریکی اور ایرانی حکام کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے اور جنگ سے بچنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری تھیں، اور توقع تھی کہ مذاکرات اگلے ہفتے بھی جاری رہیں گے۔
Iran’s Retaliation: جوابی کارروائی: اسرائیل پر یمن، ایران اور لبنان سے چوطرفہ حملے، دھماکوں سے دہل گیا اسرائیل، بجنے لگے سائرن
ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کر دیا ہے۔ اسرائیل میں چو طرفہ دہشت کا ماحول ہے اور سائرن کی آوازیں گونج رہی ہیں۔ اس درمیان ٹرمپ نے ایرانی عوام سے بغاوت کی اپیل کردی۔
Gujarat Balapeer Dargah Demolition: گجرات کے ہندو اکثریتی گاؤں میں پھر چلا درگاہ اور مزارات پر بلڈوزر، سرکاری چراگاہ کی زمین کا حوالہ دیکر پولیس نے کی مسمار کی کارروائی
گجرات کے بھروچ میں سرکاری زمین پر قائم بالاپیر درگاہ اور دو مزاروں کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا گیا۔ اس دوران بھاری تعداد میں پولیس تعینات رہی۔ انتظامیہ نے یہ کارروائی گاؤں والوں کی شکایت پر کی۔
Canada PM Mark Carney India Visit: ممبئی پہنچے کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی، وزیر اعظم مودی کے ساتھ علاقائی اور عالمی ترقی پر کریں گے تبادلہ خیال
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی اپنی اہلیہ کے ہمراہ چار روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ یہ ان کا بھارت کا پہلا سرکاری دورہ ہے، جس میں وہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس۔ جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔
Allahabad HC Stays Arrest Swami Avimukteshwaranad: جنسی زیادتی کے معاملے میں سوامی اویمکتیشورانند کو ریلیف، ہائی کورٹ نے گرفتاری پر عائد کی پابندی، فیصلہ محفوظ
الہ آباد ہائی کورٹ نے نابالغوں کے مبینہ جنسی استحصال کے معاملے میں نامزد سوامی اویمکتیشورانند کی گرفتاری پر فی الحال پابندی عائد کر دی ہے۔
Arvind Kejriwal’s Big Challenge to PM Modi: ’اگر 10 سیٹیں بھی لائے تو سیاست چھوڑ دوں گا‘ — بری ہونے کے بعد کیجریوال نے وزیر اعظم مودی کو دیا بڑا چیلنج
عام آدمی پارٹی کے قومی صدر اروند کیجریوال اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو دہلی آبکاری پالیسی معاملے میں جمعہ کے روز راؤز ایونیو کورٹ نے بری کر دیا۔
AP Doimukh FLN Centre Inauguration: تعلیم کے شعبے میں اروناچل پردیش کا بڑا قدم! وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو نے کیا ملک کے پہلے ایف ایل این سینٹر کا افتتاح
اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو نے آج دوئمکھ میں فاؤنڈیشن لٹریسی اینڈ نیومریسی (FLN) سینٹر کا افتتاح کیا۔ یہ مرکز ریاست میں ابتدائی بچوں اور پرائمری تعلیم کو فروغ دینے کے لیے اہم کردار ادا کرے گا۔





