Abdul Awwal
Bharat Express News Network
Amit Shah Paid Tribute on Atal Ji Anniversary: اٹل جی کی عظیم شخصیت ہمیشہ تحریک دیتی رہے گی، امت شاہ سمیت کئی لیڈروں نے پیش کیا خراجِ عقیدت
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اٹل بہاری واجپئی کو ہندوستانی سیاست کا ’یگ پرش‘ قرار دیتے ہوئے ان کی طویل پارلیمانی زندگی اور غیر معمولی خطابت کو یاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ رکن پارلیمنٹ، صحافی، شاعر اور وزیر اعظم کے طور پر واجپئی کی اپنی منفرد شناخت تھی۔
Amit Shah targeted Congress: ووٹ بینک کی خاطر کانگریس نے ’وندے ماترم‘ کو بھلا دیا تھا، ملک کبھی معاف نہیں کرے گا: امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجستھان کے چتوڑ گڑھ ضلع کے نمباہیڑا میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے 21 فٹ بلند مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر انہوں نے راجستھان کے 15 اضلاع میں تقریباً 5,659 کروڑ روپے کی لاگت والے 944 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھا۔
7th pass were treating patients in Mumbai: ممبئی میں 7ویں پاس کررہے تھے مریضوں کا علاج، 5ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی، 1.19 لاکھ روپئے کی دوائیں ضبط
پولیس کے مطابق ایک ملزم کی تعلیمی قابلیت انتہائی کم تھی اور وہ مبینہ طور پر صرف ساتویں جماعت تک پڑھا ہوا تھا۔ اس کے باوجود وہ کلینک چلا کر لوگوں کا علاج کر رہا تھا۔ پولیس نے کارروائی کے دوران کلینک کو سیل کر دیا۔
Devastating 7.7 magnitude earthquake hits Indonesia: انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا تباہ کن زلزلہ، 38 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
زلزلہ صبح 4 بج کر 58 منٹ پر آیا اور اس کا مرکز زمین سے 15 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد سمندر میں تقریباً ایک میٹر بلند سونامی لہریں بھی ریکارڈ کی گئیں، تاہم سونامی کی وارننگ تقریباً تین گھنٹے بعد واپس لے لی گئی۔
Hockey World Cup: ہاکی ورلڈ کپ،کپتان ہرمن پریت کا ڈبل دھماکہ، ہندوستان نے ویلز کو3-1سے شکست دی، اگلا مقابلہ انگلینڈ سے
ہندوستان کی کامیابی میں کپتان ہرمن پریت سنگھ کا کردار سب سے نمایاں رہا، جنہوں نے پنالٹی کارنر پر دو شاندار گول کیے۔ اس سے قبل سنجے رانا نے ہندوستان کے لیے پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی تھی۔
Spain forests fire: اسپین کے جنگلات میں بھیانک آتشزدگی، 9 ہزار ہیکٹر سے زائد علاقہ متاثر، فوج اور فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف
حکام نے احتیاطی اقدام کے طور پرمتاثرہ اور قریبی علاقوں سے 900 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔ لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سرکاری احکامات پر عمل کریں اور کسی بھی خطرناک علاقے میں جانے سے گریز کریں۔
Gautam Adani: ملک کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیت، یہی ٹیلنٹ ’وکست بھارت‘ کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرے گا: گوتم اڈانی
گوتم اڈانی نے کہا کہ ان کے لیے 15 اگست صرف جشن منانے کا دن نہیں بلکہ شکرگزاری کا موقع بھی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ کوئی بھی بڑی تبدیلی قربانی اور صبر کے بغیر ممکن نہیں ہوتی۔
Students welcome free online coaching scheme: وزیر اعظم مودی کی مفت آن لائن کوچنگ اسکیم کا طلبہ نے کیا خیرمقدم، ’گیم چینجر‘ قرار دیا
ملک کے دیگر حصوں کے طلبہ نے وزیر اعظم کے اعلان کو سراہا ہے، موجودہ دور میں معیاری تعلیم اور کوچنگ حاصل کرنا ایک بڑا چیلنج ہے، ایسے میں مفت آن لائن کوچنگ طلبہ کے لیے ایک مؤثر سہولت ثابت ہوسکتی ہے۔
Devendra Mahato Tiranga Yatra: کیسی یہ آزادی؟ بھوک ہڑتال پر بیٹھے دیویندر مہتو کو ترنگا یاترا میں جانے سے پولیس نے روکا، سینے میں لگی چوٹ
مہتو نے واضح کیا کہ وہ اپنا علاج بھی نہیں کرائیں گے اور پرامن طریقے سے اپنی بات رکھتے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ لڑائی عوام کے حقوق اور انصاف کے لیے ہے اور پولیس کی کارروائی سے ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
Union Home Minister Amit Shah: لال قلعہ پر پہلی بار مکمل ’وندے ماترم‘ کی گونج، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس لمحے کو تاریخی قرار دیا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس موقع کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’وندے ماترم‘ آزادی کی تحریک کا ایک پرجوش نعرہ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کے 80 سال بعد لال قلعہ کی فصیل سے اس کا مکمل ورژن سننا انتہائی جذباتی لمحہ ہے۔





