Abdul Awwal
Bharat Express News Network
Pakistani Balloon Found in a Field in Pogal: بیکانیر کے پوگل میں کھیت سے ملا پاکستانی غبارہ، مچا ہنگامہ، موقع پر پولیس پہنچی
سرحدی علاقے میں کھیت میں غبارہ ملنے سے ہلچل، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کی باریک بینی سے جانچ، اندر کوئی مشتبہ چیز نہیں ملی۔ اس کے بعد پولیس اور مقامی لوگوں نے راحت کی سانس لی۔
Student Worms in food: کھانے میں کیڑے… شکایت کرنے پر گالی دینے کا الزام، راجستھان میں ہاسٹل کی 50 طالبات پیدل کلکٹریٹ پہنچیں
ہاسٹل کے کھانے اور انتظامات سے ناراض طالبات نے ضلع انتظامیہ کے سامنے اپنی شکایات رکھیں، کلکٹر نے معاملے کی جانچ کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کے احکامات دیے
Clash between NSUI and ABVP: حیدرآباد کی یونیورسٹی میں این ایس یوآئی اوراے بی وی پی کے درمیان جھڑپ، 7 طلبہ زخمی، دونوں فریق کے خلاف مقدمہ درج
انگلش اینڈ فارن لینگویجز یونیورسٹی (EFLU) میں 14 اگست کو دونوں طلبہ تنظیموں سے وابستہ طلبہ کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں این ایس یوآئی کے 4 اور اے بی وی پی کے 3 ارکان شامل ہیں۔
Viksit Bharat 2047 Vision: ’ہندوستان کو 2047 تک ترقی یافتہ بنانے کے لیے10ٹریلین ڈالرکی جی ڈی پی کا ہدف ضروری‘
وزیراعظم نریندر مودی کئی مواقع پر نوجوانوں کی کاروباری صلاحیت کو’وکست بھارت‘ کا اہم ستون قرار دے چکے ہیں۔ مودی حکومت کے تحت ملک کے اسٹارٹ اَپ ایکو سسٹم میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
Tata Sons new era: ٹاٹا سنزکا نیا دور،40سال بعداین چندرشیکھرن کی رخصتی،ہندوستان کی سب سے بڑی کاروباری سلطنت کون سنبھالےگا؟
1987 میں TCS میں بطور ٹرینی پروگرامر کیریئر شروع کرنے والے این. چندرشیکھرن فروری 2027 میں ٹاٹا سنز کے چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ان کے فیصلے کے بعد ٹاٹا گروپ کی 17 لسٹڈ کمپنیوں کا مجموعی مارکیٹ کیپ ایک ہی دن میں 68,119 کروڑ روپے کم ہوگیا۔
Harsimrat Kaur demands NIA probe into attack on Sukhbir Badal: ہرسمرت کور نے سکھبیر بادل پر حملے کی NIA جانچ کا مطالبہ کیا، وزیر داخلہ امت شاہ کولکھا خط
شرومنی اکالی دل کی رکن پارلیمنٹ ہرسمرت کور بادل نے ناندیڑ میں سکھبیر سنگھ بادل پر ہوئے حملے کو سنگین قرار دیتے ہوئے قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اس معاملے میں بین ریاستی یا بین الاقوامی سازش کے امکان کی بھی تحقیقات کی ضرورت ظاہر کی۔
National Highway suddenly sank during heavy rain: موسلادھار بارش کے دوران اچانک نیشنل ہائی وے کا بڑا حصہ دھنسا، تین ٹرک کھائی میں گرے، آمدورفت متاثر
اوڈیشہ کے کینڈرپاڑہ ضلع میں شدید بارش کے دوران NH-53 کا نوتعمیر شدہ حصہ اچانک دھنس گیا۔ اس دوران سڑک سے گزر رہے تین ٹرک بے قابو ہوکر پلٹ گئے اور سڑک کنارے کھائی میں جا گرے۔ واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد حکام نے موقع کا معائنہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔
Elections 2027 a challenge for BSP: برہمن چہروں کی کمی کے درمیان 2027 میں بی ایس پی کیسے دوبارہ بنائے گی سوشل انجینئرنگ کا فارمولہ؟
2007 میں دلت-برہمن اتحاد کے ذریعے اتر پردیش میں اقتدار حاصل کرنے والی بہوجن سماج پارٹی کے سامنے 2027 کے اسمبلی انتخابات سے پہلے پرانے برہمن چہروں کی غیر موجودگی میں سماجی اتحاد کو دوبارہ مضبوط کرنے کا چیلنج ہے۔
Bhogapuram Airport: آندھرا پردیش کے بھوگاپورم ایئرپورٹ سے کمرشل پروازیں شروع کرنے کی تیاریاں مکمل، دیر رات سے مسافر بھر سکیں گے اڑان
نوتعمیر شدہ اللوری سیتارام راجو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 17 اگست کی رات 12:01 بجے سے کمرشل پروازیں شروع ہوں گی۔ پہلے روز حیدرآباد، دہلی، ممبئی، چنئی، بنگلورو، کولکاتا اور تروپتی سمیت مختلف شہروں کے لیے 31 پروازیں چلائی جائیں گی۔ ایئرپورٹ کو پہلے ہی ڈی جی سی اے سے ایروڈروم لائسنس مل چکا ہے۔
PM Modi Feeding Friends is my Daily Habit: ’دوستوں کو کھانا کھلانا میری روزمرہ کی عادت‘: وزیر اعظم مودی کا دکھا خاص انداز
وزیر اعظم نریندر مودی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنی سرکاری رہائش گاہ پر گایوں کو چارہ اور موروں کو دانہ کھلاتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر اسے کافی پسند کیا جا رہا ہے اور لوگ وزیر اعظم کی اس روزمرہ کی سرگرمی پر گفتگو کر رہے ہیں۔





