Abdul Awwal
Bharat Express News Network
Adani Sports Line Academy: اڈانی اسپورٹس لائن اکیڈمی کے اسکیٹر پارتھ شاہ کو گجرات کے جے دیپ سنگھ جی جونیئر ایوارڈ سے نوازا گیا
اعزاز حاصل کرنے کے بعد پارتھ نے کہا، ’’جے دیپ سنگھ جی جونیئر ایوارڈ ملنا میرے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔ اس سطح پر سخت محنت کو تسلیم کیا جانا بہت اچھا محسوس ہوتا ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ اڈانی اسپورٹس لائن اکیڈمی نے ان کے سفر میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
PM Modi share Sanskrit Shlok:’نہ جھکو، نہ رکو‘! وزیر اعظم مودی نے شیئر کیا سنسکرت کا شلوک، جانیں کیا ہے مطلب
وزیر اعظم گزشتہ چند دنوں سے مسلسل سنسکرت کے سوبھاشِت شیئر کر رہے ہیں، جن میں ملک کے عوام کے لیے اتحاد، محنت اور پختہ عزم جیسے پیغامات دیے جا رہے ہیں۔
Amit Shah’s special message: نرملا سیتارمن کی سالگرہ پر وزیر داخلہ امت شاہ کا خصوصی پیغام، کہا- ’قومی تعمیر میں آپ کا کردار اہم‘
امت شاہ کے پیغام میں خاص طور پر اقتصادی ترقی کو قومی تعمیر کی بنیاد قرار دیتے ہوئے نرملا سیتارمن کی ذمہ داریوں اور خدمات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ سیاسی حلقوں میں امت شاہ کے اس پیغام کو بی جے پی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان باہمی تال میل اور احترام کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Nirmala Sitharaman Birthday: نرملا سیتارمن کی سالگرہ پر وزیر اعظم مودی سمیت سرکردہ لیڈروں نے دی مبارکباد، اقتصادی اصلاحات اور آتم نربھر بھارت میں کردار کو سراہا
وزیر اعظم مودی نے اپنی مبارکباد میں کہا: ’’نرملا سیتارمن جی کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ اصلاحات اور اقتصادی ترقی پر ان کی توجہ مضبوط اور خود کفیل بھارت کی ہماری کوششوں کو رفتار دے رہی ہے۔ میری دعا ہے کہ انہیں طویل اور صحت مند زندگی نصیب ہو۔‘‘
Vadodara MP Hemang Joshi: وڈودرا کے رکن پارلیمنٹ ہیمانگ جوشی بی جے پی یووامورچہ کے قومی صدرمقرر،نئی قومی ٹیم میں کس کوکیاملا؟
دسمبر 2025 میں انہیں گجرات بی جے پی یووا مورچہ کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ تقریباً نو ماہ بعد ہی پارٹی نے انہیں قومی سطح پر ترقی دے دی۔ اب وہ بنگلورو ساؤتھ سے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا کی جگہ یووا مورچہ کی کمان سنبھالیں گے۔
Badminton World Championship: بیڈمنٹن ورلڈچیمپئن شپ،صوفیہ نوبل کے خلاف پی وی سندھوکی شاندارفتح
اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں ورلڈ نمبر 9 سندھو نے عالمی رینکنگ میں 141ویں مقام پر موجود 21 سالہ آئرش کھلاڑی کو مسلسل دو گیمز میں 21-7، 21-11 سے مات دی۔ اب بھارتی اسٹار کا مقابلہ راؤنڈ آف 32 میں کینیڈا کی ورلڈ نمبر 49 کھلاڑی وین یو ژانگ سے ہوگا۔
BWF World Championships: بی ڈبلیوایف ورلڈچیمپئن شپ،ہسپانوی جوڑی کے خلاف آسان فتح سے ٹریسا-گایتری کی مہم کا آغاز
اندرا گاندھی اسپورٹس کمپلیکس میں پیر کو کھیلے گئے مقابلے میں بھارتی جوڑی نے اسپین کی حریف ٹیم کو مسلسل دو گیمز میں 21-9، 21-13 سے مات دی۔ ٹریسا اور گایتری نے صرف 33 منٹ میں یہ مقابلہ اپنے نام کیا اور اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔
Sunil Mittal resigns as Airtel Payments Bank chairman: سنیل متل کا ایئرٹیل پیمنٹس بینک کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ، شبنم سنہا سنبھالیں گی کمان
30 ستمبر سے سنیل بھارتی متل بورڈ سے بھی الگ ہوں گے، شبنم سنہا یکم اکتوبر سے تین سال کے لیے چیئرپرسن کا عہدہ سنبھالیں گی، فی الحال شبنم سنہا بینک کے بورڈ میں آزاد ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔
JNU Vice Chancellor: جے این یو میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے الزامات کو وائس چانسلر نے’منفی مہم‘ قراردیا
انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف لگائے گئے الزامات کے کوئی ثبوت موجود نہیں ہیں اور میڈیا کے ایک حصے کی جانب سے جھوٹے اور گمراہ کن دعووں کے ذریعے ان کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔ وائس چانسلر نے کہا کہ جے این یو اسٹوڈنٹس یونین (جے این یو ایس یو) اور جے این یو ٹیچرز ایسوسی ایشن (جے این یو ٹی اے) ان کے خلاف اس مہم کا حصہ ہیں۔
Lakhisarai temple accident: لکھی سرائے مندر حادثے پر وزیر اعظم مودی کا اظہارِ افسوس، مہلوکین کے اہل خانہ کو 2 لاکھ، زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی امداد
وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے پیر کو سوشل میڈیا کے ذریعے اس فیصلے کی اطلاع دی۔ پی ایم او کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے مالی امداد فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔





