Rahmatullah
Bharat Express News Network
Tensions erupt in Udaipur: ادے پور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول، دو طالب علموں کی لڑائی کے بعد حالات خراب،آتش زنی اور توڑ پھوڑ کے بعد دفعہ144 نافذ
موقع پر پہنچ کر ضلع کلکٹر نے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ چاقو کے حملے میں زخمی ہونے والے طالب علم کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، اسے آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم زخمی طالب علم کی نگرانی میں مصروف ہے۔
Arshad Nadeem Viral Video: ارشد ندیم کو اپنے سسر سے تحفے میں بھینس کے بجائے زمین کی تھی امید،لیکن ملی بھینس، ویڈیو وائرل
اینکر نے ان سے پوچھا، 'کیا آپ کے سسر نے آپ کو بھینس دی ہے؟' تو اس کے جواب میں ارشد ندیم اپنی بیوی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں، 'انہوں نے مجھے بتایا، ابا نے مجھے بھینس دی ہے۔' اس کے بعد وہ کہتے ہیں ، 'بھینس دی ہے، کوئی 5-6 ایکڑ زمین دیتے۔
MBS Fears Assassination: اگرمیں نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کیا تو مجھے قتل کردیا جائے گا: محمد بن سلمان
سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا۔امریکی میگزین پولیٹیکوکے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا ہے کہ انہیں قتل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔
Maurya meets PM Narendra modi: یوپی میں سیاسی گہماگہمی کے بیچ ایک بار پھر ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ کی پی ایم مودی سے ملاقات
کیشو موریہ نے پی ایم کو لوک سبھا انتخابات میں اپنی شکست کی وجہ بھی بتائی۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ نے 11 اگست کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی تھی۔ ذرائع کے مطابق کیشو نے پی ایم کو یوپی کی صورتحال سے آگاہ کیاتھا۔
Lalu Yadav Attack on Nitish Kumar: دہلی سے اپنا حق چھیننا پڑتا ہے، مانگنے یا گڑگڑانے سے نہیں ملتا، لالو پرساد کا نتیش کمار پر طنز
لالو یادو نے لکھا، "مجھے آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ سرن کے دریا پور میں واقع ریل وہیل پلانٹ میں 2 لاکھ سے زیادہ ریل پہیوں کا ریکارڈ تیار کیا گیا۔ ہم نے ریلوے کا وزیر ہوتے ہوئے اس کا سنگ بنیاد 29 جولائی 2008 کو رکھا تھا۔
CM Himanta flood Jihad tag for USTM gets reward: جس عبدالحق کو سی ایم ہمنتا نے بنایا تھا تنقیدوں کا نشانہ،آج مرکزی حکومت نے بڑے اعزاز سے نوازا
وائس چانسلر محبوب الحق نے آڈیٹوریم میں موجود اپنے سٹاف اور طلباء سے کہا کہ میں سیاست سے بالکل دور ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ میں ایک مذہبی آدمی لگتا ہوں لیکن درحقیقت میں تمام مذہبی سرگرمیوں سے دور رہتا ہوں اور صرف طلبہ کے چہرے دیکھتا ہوں۔
Why Pakistan celebrates Independence Day on August 14: جب ہندوستان-پاکستان کو ایک ہی دن آزادی ملی تو پاکستان 14 اگست کو کیوں مناتا ہے یوم آزادی؟ جانئے حقیقت
ہمارا پڑوسی ملک پاکستان آج 78ویں یوم آزادی منارہا ہے ، حالانکہ ہندوستان اور پاکستان دونوں ملک ایک ہی دن آزاد ہوا اور قانونی طور پر دونوں ملک کو 15 اگست کو برطانوی سامراج سے آزادی ملی ،لیکن اس کے باوجود پاکستان نے اپنی یوم آزادی کیلئے 14 اگست کی تاریخ منتخب کی۔
Why was august 15 chosen as India independence day: یوم آزادی کیلئے 15 اگست کا ہی کیوں انتخاب کیا گیا، جانئے اس کے پیچھے کی حکمت عملی
ماؤنٹ بیٹن کی تحریک پر، ہندوستانی آزادی کا بل 4 جولائی 1947 کو برطانوی ہاؤس آف کامنز میں پیش کیا گیا اور وہ پندرہ دن کے اندر پاس ہو گیا۔ اس ایکٹ نے ہندوستان میں برطانوی راج کے خاتمے اور 15 اگست 1947 کو ہندوستان اور پاکستان کےقیام کو قانونی جامہ پہنایا۔
Encounter with militants in Doda: جموں کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں فوج اور ملیٹنٹوں کے بیچ انکاونٹر جاری، ایک کیپٹن شہید، ایک ملیٹنٹ زخمی
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم جاری ہے۔ دریں اثنا، بھارتی فوج نے تصدیق کی ہے کہ تصادم کے دوران ایک فوجی اہلکار شہید ہو گیا ہے۔ دفاعی اہلکار نے بتایا کہ بھارتی فوج کی 48 نیشنل رائفلز کا ایک کیپٹن شہید ہو گیا ہے۔
Pakistan will either merge or be destroyed: پاکستان یا تو ہندوستان میں مل جائے گا یا پھر پوری طرح تباہ ہوجائے گا: وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا دعویٰ
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں پارٹیشن ڈیزاسٹر ریمیمبرنس ڈے پر منعقد پروگرام میں پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے اشارے میں کہا ہے کہ پاکستان کا بھارت کے ساتھ الحاق ہوجائے گا۔