Bharat Express DD Free Dish

PM Narendra Modi on ISRO: ”جب خلائی شعبے کی بات آتی ہے توہندوستان پرداؤں لگائیں“! پی ایم مودی نے کی ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو کی تعریف

وزیراعظم نریندرمودی نے انڈین اسپیس ایجنسی کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ شیئر کر کے ردعمل ظاہرکیا ہے۔

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے انڈین اسپیس اسرو کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ میں ٹوئٹر) پرایک پوسٹ شیئرکیا ہے، جس میں انہوں نے لکھا، ”جب خلائی شعبے کی بات آتی ہے، تو ہندوستان پرداؤں لگائیں۔“

وزیراعظم نے گزشتہ 10 سالوں تک 35 سالوں کے وقفہ میں کل 106  سیٹلائٹس لانچ کئے تھے۔ گزشتہ 10 سالوں میں 457 سیٹلائٹس لانچ کئے گئے، جو انڈین اسپیس ٹکنالوجی سیکٹرکی غیر معمولی صلاحیت کوظاہرکرتا ہے۔

اگرغیرملکی سیٹلائٹس کی بات کی جائے تو 2014 سے پہلے تک ہندوستان نے صرف 34 غیرملکی سیٹلائٹس لانچ کئے تھے، جس کی تعداد اب بڑھ کر گزشتہ 10 سالوں میں 398 تک ہوگئی ہے۔

بھارت ایکسپریس اردو۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read