امراوتی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): امراوتی کے ایم پی نونیت رانا اور ان کے والد کو جعلی کاسٹ سرٹیفکیٹ کیس میں راحت ملی۔ پولیس نے منگل کو ایک خصوصی عدالت کو بتایا کہ وہ جعلی کاسٹ سرٹیفکیٹ کیس میں جاری غیر ضمانتی وارنٹ کے سلسلے میں 19 نومبر تک کوئی کارروائی نہیں کرے گی۔ یہ وارنٹ مجسٹریٹ کورٹ نے جاری کیا تھا۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔
