Bharat Express

Haryana & J&K Assembly election results LIVE: ہریانہ میں کانگریس کو جھٹکا،رجحانوں میں بی جے پی کواکثریت،جموں کشمیر میں این سی اتحاد کی سونامی

ہریانہ کی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اوردوپہر تک ووٹوں کی گنتی میں کانگریس کو بڑا جھٹکا لگتا ہوا دکھائی دے رہا ہے چونکہ یہاں کانگریس 36 سیٹوں پر ہی آگے ہے، جبکہ بی جے پی 48 سیٹوں پر آگے دکھائی دے رہی ہے۔یعنی ہریانہ میں بی جے پی اپنے دم پر حکومت بناتی دکھائی دے رہی ہے۔

ہریانہ کی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اوردوپہر تک ووٹوں کی گنتی میں کانگریس کو بڑا جھٹکا لگتا ہوا دکھائی دے رہا ہے چونکہ یہاں کانگریس 36 سیٹوں پر ہی آگے ہے، جبکہ بی جے پی 48 سیٹوں پر آگے دکھائی دے رہی ہے۔یعنی ہریانہ میں بی جے پی اپنے دم پر حکومت بناتی دکھائی دے رہی ہے۔ وہیں  جموں کشمیر میں بھی بی جےپی اچھا مظاہرہ کررہی ہے لیکن حکومت بنانے سے کافی دور رہ گئی ہے۔ دوپہر تک کے رجحانوں میں بی جے پی 28 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ کانگریس 7 سیٹوں پر اور نیشنل کانفرنس  کے 43 امیدوار آگے چل رہے ہیں ۔

Also Read