Bilkis Bano Case: بلقیس بانو کیس پر جلد سماعت کرے گا سپریم کورٹ، 11 مجرموں کی رہائی سے متعلق ہوسکتا ہے بڑا فیصلہ
بلقیس بانو نے اس معاملے میں سپریم کورٹ سے جلد سماعت کا مطالبہ کرتے ہوئے درخواست دائر کی ہے۔ سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ نے یقین دلایا ہے کہ وہ دو ججوں کی خصوصی بنچ میں سماعت کی تاریخ طے کریں گے۔
Ecuador Earthquake: جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں شدید زلزلے نے مچائی تباہی، 15 افراد ہلاک
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں زلزلے کے باعث زمین لرز گئی۔ ایکواڈور 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
Delhi Fire: دہلی کے سلطان پوری علاقے میں بھیانک آتشزدگی
دہلی کے سلطان پوری روڈ کے قریب واقع جھگی جھونپڑی میں لگی خوفناک آگ۔ جھگی جھونپڑی میں لگی خوفناک آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 15 گاڑیاں حادثہ کی جگہ موجود تھیں۔
Budget Not Leaked: سی ایم اشوک گہلوت پرانا بجٹ پڑھ رہے تھے، وزیر نے آکر کان میں کہا، معافی مانگنی پڑی، اپوزیشن نے کیا ہنگامہ
وزیراعلیٰ گہلوت کی اس مبینہ غلطی پر بی جے پی لیڈر متحرک ہو گئے ہیں۔ بی جے پی ایم ایل اے راجندر راٹھور نے کہا کہ راجستھان اسمبلی آج داغدار ہو گئی ہے
Pentagon: چین نے کئی سالوں سے جاسوسی بیلون پروگرام کا انعقاد کیا: پینٹاگون
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کو کہا کہ چین نے نہ صرف امریکہ ہی نہیں ،بلکہ پانچ براعظموں کے کئی ممالک کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی ہے۔
Central Reserve Police Force: آسام پولیس اور سی آر پی ایف نے مشترکہ آپریشن میں اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخرحہ برآمد
برآمد ہونے والے دھماکہ خیز مواد اور ہتھیاروں میں 4 پستول، 2 ایئر پستول، 7 مکسڈ میگزین، 79 اے کے سیریز کے 107 راؤنڈ گولیاں، 5 ڈیٹونیٹرز، 4 ہاتھ سے بنے کارتوس اور 600 گرام دھماکہ خیز مواد وغیرہ شامل ہیں۔
Assam Child Marriage: مسلمانو ں کو ستانے کی ہے کوشش،آسام میں چائلڈ میرج کو لے کر ہورہی گرفتاری پر بدرالدین اجمل کا بیان
آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کےصدر مولانا بدرالدین اجمل نے چائلڈ میرج کے خلاف مہم کے تحت آسام میں کی جارہی گرفتاریوں پر وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما کو نشانہ بنایا
Lucknow News: ماں بیٹے پر تیزاب پھینکا گیا، بہن تھی نشانہ ، حملہ آور بوتل لے جاتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں قید
فی الحال پولیس نے اس پورے معاملے میں نامعلوم بدمعاشوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کی تین ٹیمیں دونوں ملزمان کی تلاش میں مسلسل چھاپے مار رہی ہیں۔ دونوں شدید زخمیوں کو سول اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
Eat Chicken Claws:مرغیوں کے پنجے کھاؤ، مصر میں حکومت کا عوام کو مشورہ
حکام کا کہنا ہے کہ مصر کی 30 فیصد کے قریب آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ تاہم 2019 میں ورلڈ بینک نے کہا تھا کہ مصر کی 60 فیصد آبادی یا تو غریب ہے یا اس کی حالت اس سے بھی خراب ہے۔
Aligarh: یوپی : جوشی مٹھ کی طرح علی گڑھ کے کئی گھروں میں دراڑیں
مقامی لوگوں کا کہنا ہے حکومت کے ذریعہ اسماٹ سٹی پروجکٹ کے تحت پائپ لائن بچھائی گئی تھی،جو اب مبینہ طور پر لیک ہورہی ہے۔ جس سے دراڑیں آرہی ہیں۔ کنوری گنج علاقہ کے گھروں میں دراڑیں اور ریسوا کی خبریں ملی ہے۔





