وارانسی کے ادے پرتاپ سنگھ کالج میں نماز جمعہ سے روکنے کا معاملہ پکڑ رہا ہے طول، ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے حکومت پر اٹھایا سوال
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ یونین کے لیڈر رہے ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے کہا کہ ملک ہندو مسلم منافرت کی آگ میں پہلے سے ہی جھلس رہا ہے اور بی جے پی کی حکومتیں اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے اس میں مزید گھی ڈالنے کا کام کر رہی ہیں، جوکسی طرح بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔
Advocate ZK Faizan on Haryana Election Results: بی جے پی کا کمیونل کارڈ ہریانہ الیکشن میں پھر کام آیا، سپریم کورٹ کے سینئر ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے اٹھایا بڑا سوال
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے صدر رہے زیڈ کے فیضان نے کہا کہ جب تک سیکولرپارٹیاں متحد ہوکر نہیں لڑیں گی، جب تک بی جے پی کو ہرانا آسان بات نہیں ہے۔ لوک سبھا الیکشن 2024 میں انڈیا الائنس کے تحت الیکشن لڑا گیا تھا، جس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے۔
AMU Students Union Election Issue: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس یونین کا الیکشن نہ کرانے پر سابق صدر زیڈ کے فیضان نے اٹھائے سوال
سپریم کورٹ کے وکیل اوراے ایم یو طلبہ یونین کے سابق صدرایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے آج یہاں ایک بیان جاری کرکے مسلم یونیورسٹی طلباء یونین کے انتخابات فوری طورپرکرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Udaipur Violence: ادے پور سانحہ پر برہم ہوئے ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان، ملی تنظیموں کو دیا اہم مشورہ
سپریم کورٹ کے ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتنا افسوس ناک اورسمجھ سے بالاترہے کہ اس کی آڑمیں اس شخص کا مکان توڑڈالا گیا، جس کے یہاں ملزم محض ایک کرایہ دارتھا اس لئے کہ وہ ایک مسلمان تھا اور الیکٹرانک میڈیا الٹے فخرسے یہ کہہ رہا ہے کہ اس سے جرائم کی دنیا میں ایک سخت پیغام جائے گا۔