WCL 2024 Final: پاکستان کو شکست دے کر بھارت بنا چیمپئن، یوراج نے یونس خان کو دیا منہ توڑ جواب
خطابی مقابلے میں بھارت کو ہلکے میں لیتے ہوئے پاکستان چیمپئنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 156/6 رنز بنائے۔
World Championship of Legends final: آج کھیلا جائے گا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل، بھارت اور پاکستان زبردست ٹکر کیلئے تیار
پاکستانی ٹیم میں یونس خان، شاہد آفریدی اور شعیب ملک جیسے کھلاڑی موجود ہیں جو میچ جیتنے کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے بے تاب ہوں گے۔
Yusuf Pathan challenges notice: یوسف پٹھان نے وڈودرا میونسپل کارپوریشن کے تجاوزات کے نوٹس کو کیا چیلنج، ہائی کورٹ کا کیا رخ
یوسف پٹھان کے وکیل نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ کارپوریشن کے مطابق ریاستی حکومت نے 7 جون 2014 کو پلاٹ کی الاٹمنٹ کی منظوری منسوخ کر دی تھی۔ لیکن ریاستی حکومت کی طرف سے پاس کردہ تحریری حکم کے بارے میں ہمیں ابھی تک مطلع نہیں کیا گیا ہے۔
Yusuf Pathan: تنازع میں پھنسے، لگا یہ الزام ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ یوسف پٹھان، وڈودرا میونسپل کارپوریشن نے بھیجا نوٹس
اس معاملے کے بارے میں وجے پوار نے کہا، "مجھے یوسف پٹھان سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، لیکن وی ایم سی ٹی پی 22 کے تحت تندالجا علاقے میں ایک رہائشی پلاٹ کا مالک ہے۔ یوسف پٹھان نے 2012 میں اس پلاٹ کا مطالبہ کیا تھا کیونکہ یہ پلاٹ ان کے گھر کے پاس ہے۔
TMC MP Yusuf Pathan gets notice: یوسف پٹھان کے ایم پی بننے کے ایک ہفتے بعد ہی پریشانی شروع، دو ہفتے میں گھر خالی کرنے کا دیا حکم،بلڈوزر چلانے کی دی دھمکی
انتباہ دیتے ہوئے کہ دو ہفتوں کے بعد کارروائی کی جا سکتی ہے، اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین مستری نے کہا، "یہ مسئلہ ہمارے نوٹس میں آیا ہے۔ اسے بی جے پی کارپوریٹر وجے پوار نے بھی اٹھایا۔ ہم نے پہلے ہی یوسف پٹھان کو 6 جون کو نوٹس دیا تھا اور انہیں تقریباً دو ہفتے کا وقت بھی دیا تھا۔
Lok Sabha Elections 2024: اسدالدین اویسی سمیت لوک سبھا الیکشن 2024 میں 24 مسلم امیدواروں نے حاصل کی جیت
کانگریس امیدوار رقیب الحسین نے آسام کی دھوبری لوک سبھا سیٹ پر آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (AIUDF) کے سپریمو بدرالدین اجمل کو 10,12,476 ووٹوں کے ریکارڈ فرق سے شکست دی۔
Lok Sabha Elections Result 2024, Yusuf Pathan: یوسف پٹھان نے انتخابی میدان میں لہرایا جھنڈا ، تجربہ کار کانگریسی لیڈر کو دی شکست
لیکن اس بار یوسف پٹھان بہرام پور سیٹ سے جیت گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق یوسف پٹھان کو 4,08,240 ووٹ ملے ہیں۔
Baharampur Caste Equation: مسلمانوں کی آبادی اس سیٹ پر 52فیصد ہونے کے باوجود آج تک ایک بھی مسلم ایم پی نہیں بن سکا،اس بار کھل سکتی ہے قسمت
بی جے پی نے یہاں سے نرمل ساہا کو ٹکٹ دیا ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نرمل ساہا کے لیے انتخابی ریلی سے خطاب کیا ہے۔ بی جے پی یہاں ہندو ووٹوں کو مضبوط کرنا چاہتی ہے اور اسے امید ہے کہ اگر مسلم ووٹ کانگریس اور ترنمول کانگریس کے درمیان تقسیم ہوتے ہیں تو اسے اس کا فائدہ ہوسکتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ٹی ایم سی نے لوک سبھا انتخابات کے امیدواروں کی جاری کی فہرست، سابق کرکٹر یوسف پٹھان سمیت کئی بڑے نام شامل
کرکٹ کے میدان سے انتخابی میدان میں قدم رکھنے والے یوسف پٹھان کو ممتا بنرجی نے بہرام پور سے پارلیمانی انتخابی میں میدان میں اتارا ہے۔