Yogi at heart: یوگی آدتیہ ناتھ نے مستقبل میں وزیر اعظم بننے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا، کہا کہ ’’دل سے یوگی‘‘ ہی ہوں
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مستقبل میں وزیر اعظم بننے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سیاست ان کے لیے کل وقتی کام نہیں ہے اور وہ ’’دل سے یوگی‘‘ ہی ہیں۔