Bharat Express

WTC Final 2023

عالمی ٹسٹ چمپئن شپ فائنل میں آسٹریلیا سے 209 رنوں سے ہارنے کے بعد روہت شرما اور ان کی پوری ٹیم پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذریعہ بھاری جرمانہ لگایا ہے۔

اس ٹائٹل میچ میں چار دن کا کھیل اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ کوہلی 60 گیندوں میں 44 اور رہانے 59 گیندوں میں 20 رنز بنا کر کھیل رہے ہیں۔

ہندوستان کی پہلی اننگ 296 رنوں پر سمٹ گئی ہے۔ اس طرح آسٹریلیا کو پہلی اننگ کی بنیاد پر 173 رنوں کی سبقت ملی۔ ہندوستان کے لئے اجنکیا رہانے نے سب سے زیادہ 89 رنوں کا تعاون دیا۔

آسٹریلیا کی 7ویں وکٹ مچل اسٹارک کی صورت میں گری۔ وہ اکشر پٹیل کے ہاتھوں رن آؤٹ ہوئے۔ اسٹارک 20 گیندوں پر 5 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔

Australia vs India: ٹیم انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان یہ صرف ایک مقابلہ نہیں بلکہ ہندوستانی کرکٹ فینس اور ٹیم انڈیا کے 10 سال کے لمبے انتظارکو ختم کرنے کا موقع بھی ہے۔

سورو گانگولی نے اسٹار اسپورٹس سے بات چیت میں کہا کہ روہت شرما کی فیلڈ پلیسمنٹ کی وجہ سے آسٹریلیا کو آسان رنز ملے۔ گانگولی نے کہا کہ ابتدائی جھٹکا دینے کے بعد روہت شرما نے فیلڈنگ کو اس طرح سجایا کہ آسٹریلیا کو آسانی سے رنز مل گئے۔

یہ ریکارڈ ٹوٹنے یا نہ ہونے سے آسٹریلیا کو زیادہ فرق نہیں پڑتا کیونکہ ان کی پہلی ہی اننگز میں ٹیم بہت بڑے سکور کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ایسے میں بھارت کے لیے چیلنج بڑھ سکتا ہے۔

ٹیم انڈیا کو اس کا فائدہ بھی اس وقت ملا جب سراج نے چوتھے اوور میں خواجہ کو ایک فلر گیند پھینکی جسے انہوں نے بغیر کسی فٹ ورک کے اپنے جسم سے دور دھکیل دیا اور گیند وکٹ کیپر بھرت کے ہاتھ میں چلی گئی۔

World Test Championship Final: آج ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان عالمی ٹسٹ چمپئن شپ کا فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ دوپہرتین بجے سے دونوں ٹیمیں لندن کے کینگٹن اوول میں آمنے سامنے ہوں گی۔

پونٹنگ نے کہا کہ،"لیکن اگر جڈیجہ اس بلے بازی کی جگہ کو برقرار رکھتے ہیں، اور اگر کھیل پانچویں دن میں چلا جاتا ہے اور پچ بدلنا شروع کر دیتی ہے، تو آپ کے پاس اسپن باؤلنگ کا دوسرا آپشن ہے۔"