Women’s empowerment a matter of principle for BJP: امت شاہ نے راہل گاندھی پر کیا پلٹ وار،خواتین ریزرویشن بل پر اٹھائے گئے تمام سوالوں کا دیا جواب
سکریٹری کے بارے میں راہل گاندھی کے بیان پر نشانہ لگاتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ حکومت کابینہ چلاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک چلانے والے 90 سکریٹری میں صرف تین او بی سی ہیں۔ میری سمجھ یہ ہے کہ ملک حکومت چلاتی ہے۔ کابینہ ملک کی پالیسیوں کا فیصلہ کرتی ہے۔
Rahul Gandhi on Women Reservation Bill 2023: خواتین ریزرویشن بل پر راہل گاندھی نے کہا- بل میں اوبی سی کوٹہ ہو، مردم شماری پر بیان دیتے ہوئے مودی حکومت کو گھیرا
Women Reservation Bill 2023: لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ جلد از جلد ذات پر مبنی مردم شماری کرائیے۔ پرانے ڈاٹا کو ریلیز کیجئے۔
Asaduddin Owaisi On Women Reservation Bill: یہ بل پارلیمنٹ اور اسمبلی میں او بی سی اور مسلم خواتین کا راستہ بند کر دے گا:اویسی
مودی حکومت اونچی ذات کی خواتین کی نمائندگی بڑھانا چاہتی ہے۔ وہ مسلم اور او بی سی خواتین کی نمائندگی نہیں بڑھانا چاہتی۔ 17ویں لوک سبھا تک کل 690 خواتین ممبران پارلیمنٹ منتخب ہوئیں۔ ان میں سے صرف 25 خواتین مسلم کمیونٹی سے تھیں۔
Smriti Irani on Women’s Reservation Bill 2023: ’’آئین میں مذہب کی بنیاد پر ممانعت‘‘… اقلیتی طبقے کو ریزرویشن نہ دینے کے الزام پر اسمرتی ایرانی کا دعویٰ
لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل پر بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ ہم نے مضبوط بل ایوان میں رکھا ہے۔ جبکہ یوپی اے کمزور بل لے کرآئی تھی۔
Dimple Yadav on Women Reservation Bill 2023: ڈمپل یادو کا بڑا مطالبہ، کہا- اقلیتی طبقے کی خواتین کو بھی ملے ریزرویشن
Women Reservation Bill 2023: سماجوادی پارٹی نے خواتین ریزرویشن بل کی حمایت کی ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی اس بل سے متعلق کئی طرح کے سوال بھی اٹھائے ہیں۔