Washington: امریکہ میں سکھوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کے حالیہ واقعات میں اضافہ
میئر روی ایس بھلا نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ انہیں کئی خطوط موصول ہوئے ہیں۔ جن میں انہیں اور ان کے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
US-Russia War: روس کے بعد امریکہ کا ایکشن، دو سفارت کاروں کو کیا ملک بدر، امریکی وزیر خارجہ نے کہا- سفارتکاروں کو ہراساں کرنا نہیں کیا جائے برداشت
میتھیو ملرنے ایک بیان میں کہا، "وزارت روسی حکومت کی طرف سے ہمارے سفارت کاروں کو ہراساں کرنے کو برداشت نہیں کرے گی۔
American police officer jokes on the death of Indian student: بھارت کی 23 سالہ طالبہ کی امریکہ میں موت کا معاملہ، ویڈیو میں موت کا مذاق اڑاتے نظر آیا پولیس افسر، بھارت نے اٹھائے سوال
باڈی کیم فوٹیج پیر کے روز سیئٹل پولیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کی گئی، جس میں آفیسر ڈینیئل آرڈرر نے اس مہلک واقعے پر ہنستے ہوئے ڈیو کی غلطی یا مجرمانہ تفتیش کی ضرورت کو مسترد کیا۔
Washington : مشرقی واشنگٹن کے جنگل میں خوفناک آگ سے ایک شخص ہلاک، 185 ڈھانچے کو نقصان
محکمہ ٹرانسپورٹ نے اپنے ویب پیج پر کہا کہ "شاہراہ کے دونوں طرف آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔"
India-US partnership crucial : ہندوستان-امریکہ تعلقات ہند-بحرالکاہل سمیت دنیا بھر میں امن وخوشحالی اور استحکام کے لیے انتہائی اہم:امریکی کانگریس مین
ہندوستان-امریکہ کی شراکت داری پوری دنیا میں امن و خوشحالی اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے اہم ہے، خاص طور پر ہند-بحرالکاہل خطے میں یہ رشتے امن کے دیرپا قیام کے ضامن بن سکتے ہیں۔
US lawmakers urge to resolve visa waiting time issue in India: امریکی سینیٹرز کی اپیل- ہندوستان میں ویزا کے انتظار کے وقت کا مسئلہ جلد حل کرے بائیڈن انتظامیہ
ایم پی والٹز نے 'ہاؤس فارن ریلیشن کمیٹی' کی سماعت کے دوران کہا کہ میرے خیال میں یہ 21ویں صدی میں ہمارے سب سے زیادہ نتیجہ خیز اقتصادی سفارتی سلامتی تعلقات میں سے ایک ہے۔
India-US Strategic Trade Dialogue : ہندوستان-امریکہ اسٹریٹجک ٹریڈ ڈائیلاگ کی پہلی میٹنگ منعقد،ٹیکنالوجیز کی ترقی اور تجارت میں سہولت فراہم کرنے پر اتفاق
ہندوستان-امریکہ اسٹریٹجک ٹریڈ ڈائیلاگ کی پہلی میٹنگ منگل کے روز واشنگٹن میں منعقد ہوئی جس میں ان طریقوں پر توجہ مرکوز کی گئی جس میں دونوں حکومتیں اہم ڈومینز میں ٹیکنالوجیز کی ترقی اور تجارت میں سہولت فراہم کر سکتی ہیں
Emergency landing of Air India Aircraft in Russia: روس میں ایئر انڈیا کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، صورتحال پر امریکہ کی نظر
دہلی سے سان فرانسسکو جانے والی پرواز کو انجن میں خرابی کی وجہ سے منگل کو روسی ہوائی اڈے پر موڑنا پڑا۔ امریکہ نے کہا کہ وہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
Fighter Jets Chased ‘Mysterious’ Plane: امریکی جیٹ طیارہ پراسرار طیارے کا پیچھا کرتے ہوئے گر کر تباہ، حادثے میں 4 افراد ہلاک
امریکہ میں ایک نجی طیارہ اتوار کو حادثے کا شکار ہو گیا۔ امریکی حکام کے مطابق گر کر تباہ ہونے والا طیارہ کنٹرول سے باہر ہو گیا اور امریکی ریاست ورجینیا میں گر کر تباہ ہو گیا۔
US Congress invitation puts Modi in elite club: چرچل اور نیلسن منڈیلا کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کو ملنے جارہا ہے یہ امریکی اعزاز
ایک ایسا امریکی اعزازجو صرف ونسٹن چرچل، نیلسن منڈیلا اور اسرائیل کے دو وزرائے اعظم کو دیا گیا ہے، امریکی کانگریس کی قیادت نے وزیر اعظم نریندر مودی کو دوسری بار سینیٹ اور ایوان نمائندگان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لیے مدعو کیا ہے۔ 22 جون کو اپنے ریاستی دورے کے دوران واشنگٹن ڈی سی وہ ایک بار پھر مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ۔