Firing in Washington: واشنگٹن میں گولی باری، تین افراد ہلاک، رینٹن ٹرانزٹ سینٹر میں نہیں رک رہا فائرنگ کا سلسلہ
رینٹن ٹرانزٹ سینٹر، جو 233 برنیٹ ایونیو ساؤتھ میں واقع ہے، ایک مصروف نقل و حمل کا مرکز ہے اور اس نے بار بار فائرنگ دیکھی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق فروری 2025 میں ایک 17 سالہ نوجوان کو اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب اس نے مبینہ طور پر ایک شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔
Jaishankar Sends Strong Message from Washington: ایس جئے شنکر کا واشنگٹن سے دوٹوک پیغام: توانائی تحفظ، دہشت گردی اور بحیرہ جنوبی چین پر بھارت کا موقف کیا واضح
عالمی دہشت گردی کے معاملے پر وزیر نے کچھ ممالک کی جانب سے اپنائے جانے والے دوہرے معیار پر سخت تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب دہشت گردی دوسروں پر حملہ کرتی ہے تو ممالک اکثر خاموش رہتے ہیں، لیکن جب وہ خود نشانہ بنتے ہیں تو ان کا ردعمل شدید ہوتا ہے۔
Strict rules for foreign nationals in America: امریکہ میں غیر ملکی شہریوں کے لیے بنا سخت قانون، 30 دن سے زیادہ قیام کرنے پر کرانا ہوگا رجسٹریشن
ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ (ڈی ایچ ایس) نے واضح کیا ہے کہ 11 اپریل کے بعد امریکہ میں داخل ہونے والے افراد کو 30 دنوں کے اندر اندراج کرانا ہوگا۔ جو بچے 14 سال کی عمر مکمل کر چکے ہیں انہیں بھی دوبارہ رجسٹر کرانا ہو گا اور فنگر پرنٹ فراہم کرنا ہوں گے، چاہے ان کا پہلے سے کوئی رجسٹریشن کیوں نہ ہوا ہو۔
Trump reveals: پی ایم مودی کے دورہ سے قبل واشنگٹن سے ہٹائے گئے تھے ٹینٹ، امریکی صدر ٹرمپ نے کیا انکشاف
امریکی صدر نے 13 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں پی ایم مودی کی میزبانی کی۔ ان کا یہ دورہ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں اپنی دوسری مدت کے آغاز کے تین ہفتوں کے اندر ہوا ہے۔ دو روزہ دورے کے دوران، وزیر اعظم نریندر مودی نے بلیئر ہاؤس میں قیام کیا۔
PM Modi US Visit:وزیر اعظم مودی ہندوستان امریکہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن پہنچے
وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
Washington DC Plane Crash: امریکہ میں بڑا حادثہ، مسافر طیارہ اور ہیلی کاپٹر ہوا میں ٹکرائی، ندی سے نکالی گئیں 19 لاشیں، بڑھی سکتی ہے ہلاکتوں کی تعداد
امریکن ایئرلائنز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس معاملے سے آگاہ ہیں، جس میں یہ معلومات سامنے آئی ہیں کہ پی ایس اے کے زیر انتظام امریکن ایگل فلائٹ 5342 گر کر تباہ ہو گئی ہے۔ اس بارے میں مزید معلومات بعد میں دی جائیں گی۔
Washington: امریکہ میں سکھوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کے حالیہ واقعات میں اضافہ
میئر روی ایس بھلا نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ انہیں کئی خطوط موصول ہوئے ہیں۔ جن میں انہیں اور ان کے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
US-Russia War: روس کے بعد امریکہ کا ایکشن، دو سفارت کاروں کو کیا ملک بدر، امریکی وزیر خارجہ نے کہا- سفارتکاروں کو ہراساں کرنا نہیں کیا جائے برداشت
میتھیو ملرنے ایک بیان میں کہا، "وزارت روسی حکومت کی طرف سے ہمارے سفارت کاروں کو ہراساں کرنے کو برداشت نہیں کرے گی۔
American police officer jokes on the death of Indian student: بھارت کی 23 سالہ طالبہ کی امریکہ میں موت کا معاملہ، ویڈیو میں موت کا مذاق اڑاتے نظر آیا پولیس افسر، بھارت نے اٹھائے سوال
باڈی کیم فوٹیج پیر کے روز سیئٹل پولیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کی گئی، جس میں آفیسر ڈینیئل آرڈرر نے اس مہلک واقعے پر ہنستے ہوئے ڈیو کی غلطی یا مجرمانہ تفتیش کی ضرورت کو مسترد کیا۔
Washington : مشرقی واشنگٹن کے جنگل میں خوفناک آگ سے ایک شخص ہلاک، 185 ڈھانچے کو نقصان
محکمہ ٹرانسپورٹ نے اپنے ویب پیج پر کہا کہ "شاہراہ کے دونوں طرف آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔"





