Bharat Express DD Free Dish

Waqf Amendment Bill

پرشانت کشور نے آر جے ڈی صدر لالو یادو پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بہار کے لوگوں کو لالو یادو سے سیکھنا چاہیے کہ بچوں کی فکر کرنے کا کیا مطلب ہے۔ لالو یادو کے بیٹے نے نویں جماعت بھی پاس نہیں کی، پھر بھی وہ پریشان ہیں کہ ان کا بیٹا بہار کا راجہ بن جائے۔

جب یہ بل پاس ہونے کے قریب ہے تو اپوزیشن جماعتوں نے کہا ہے کہ وہ اسے لاگو نہیں ہونے دیں گے اور احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جگدمبیکا پال نے کہا، ’’ہندوستان ایک جمہوریت ہے، جہاں قانون بنانے کا حق عوام کے منتخب کردہ نمائندوں کے پاس ہے۔

اے آئی ایم پی ایل بی کے مطابق، اس احتجاج میں کانگریس، ٹی ایم سی، آر جے ڈی، جے ایم ایم، این سی پی، ایس پی، اے آئی ایم آئی ایم، ڈی ایم کے، اکالی دل، شیو سینا اور آئی یو ایم ایل کے نمائندے شرکت کی۔

ساورکر اور گولوالکر کے بارے میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی کے بیانات نے سیاسی گلیاروں میں نیا تنازعہ پیدا کر دیا ہے۔

’’ساورکر کوئی مذہبی شخص نہیں تھا۔ بی جے پی کو ساورکر کے کھانے پینے کی عادت ہضم نہیں ہوپائے گی۔ لیکن آج کی تاریخ میں تاریخ کے وہ صفحات دوبارہ کھولنے کی ضرورت نہیں ہے۔‘‘

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وقف ترمیمی بل کو لے کر مرکزی حکومت کو خبردار کیا تھا۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وقف بل کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ بل پارلیمنٹ سے منظور ہوتا ہے تو ملک گیر ایجی ٹیشن شروع کیا جائے گا۔

مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ بل کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کو بھیجنے کا ڈھونگ رچایا گیا لیکن اپوزیشن جماعتوں کی تجاویز اور سفارشات کو مسترد کر دیا گیا۔ یہاں تک کہ جو چودہ ترامیم کی گئیں ان میں بھی چالاکی سے ایسی شقیں شامل کی گئیں جن سے حکومت کو وقف املاک پر قبضہ کرنے میں آسانی ہو جائے۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے وقف ترمیمی بل کے خلاف بڑا اعلان کیا ہے۔ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس بل کے خلاف 10 مارچ کو دہلی کے جنتر منتر پر ایک بڑا مظاہرہ کیا جائے گا۔

مسلم پرسنل لا بورڈ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کا اپنی جائیداد پر اتنا ہی حق ہے جتنا سکھوں اور ہندوؤں کا۔

یوپی کے ڈومریا گنج کے رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال نے کہا کہ وقف ترمیمی بل 2024 کواسی پارلیمنٹ سیشن میں پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وقف قانون کوئی نیا قانون نہیں ہے، لیکن اپوزیشن کے اراکین پارلیمنٹ غلط برتاؤکررہے ہیں اورغلط طریقے سے اس کی تشریح کررہے ہیں۔