Supreme Court on Waqf Act: سپریم کورٹ نے 1995 کے وقف قانون پر روک لگانے سے کیا انکار، سپریم کورٹ میں اب 20 مئی کو ہوگی سماعت، جانئے پوری تفصیل
سپریم کورٹ میں آج وقف ترمیمی قانون کوچیلنج دینے والی عرضیوں پرسماعت ہوئی۔ اب اس معاملے میں اگلی سماعت 20 مئی کو ہوگی۔ عدالت نے کہا کہ اگلی سماعت کے دوران ہندوفریق کی طرف سے وقف ایکٹ 1995 کے جوازکوچیلنج کرنے والی کسی بھی درخواست پرغورنہیں کیا جائے گا۔
SC on demolition of dargah despite Waqf Amendment pause: ہلدوانی درگاہ کی انہدامی پر سپریم کورٹ سخت،وقف ایکٹ کے تحت عارضی تحفظ کے باوجود کیسے ہوئی کارروائی؟ جواب دے حکومت
سپریم کورٹ نے اس معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے اتراکھنڈ حکومت سے چار ہفتوں کے اندر مفصل جواب مانگا ہے۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ وقف املاک سے متعلق قوانین کی پاسداری ہر حال میں یقینی بنائی جانی چاہیے۔
PM Modi on Waqf law: وقف ترمیمی قانون سے غریب اور پسماندہ مسلمانوں کو فائدہ پہنچے گا: پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہاکہ ہمارے ملک کے درجنوں اضلاع کو پسماندہ کا لیبل لگا کر چھوڑ دیا گیا، آج وہ ڈیلیور کر رہے ہیں۔ قبائلیوں کو بھی یقین ہے کہ جمہوریت ڈیلیور کر سکتی ہے۔ یہ ہماری حکومت بلا تفریق ملکی وسائل کی ترقی کے لیے کر رہی ہے۔
Maulana Arshad Madani On Waqf Amendment Law: امید ہے نئے چیف جسٹس بی آر گوئی معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے وقف ترمیمی قانون پر عبوری فیصلہ سنائیں گے: مولانا ارشد مدنی
جمیعۃ علماء ہند کے سینئر وکیل کپل سبل نے کہا کہ اگر حکومت عدالت کو دی گئی یقین دہانیوں پر قائم رہتی ہے تو معاملے کو ہونے والے نئے چیف جسٹس کی صدارت والی بنچ کو سونپے جانے پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔
Waqf Amendment Act case: وقف قانون پر اب سپریم کورٹ میں 15مئی کو ہوگی اگلی سماعت،نئے چیف جسٹس کی بنچ کرے گی شنوائی
وقف ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر آج دوسری بار سماعت ہونے والی تھی لیکن چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی ریٹائرمنٹ کو دیکھتے ہوئے اب اس معاملے کو جسٹس بی آر گوائی کی بنچ کے سپرد کردیا گیا ہے اور اس کیلئے نئی تاریخ 15 مئی متعین کی گئی ہے۔
Centre files affidavit in SC on Waqf: وقف قانون پر سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت کا حلف نامہ ،کہا-نہیں کی گئی ہےمذہبی حقوق میں مداخلت
اس بل کو منظور کرنے سے پہلے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے 36 اجلاس ہوئے تھےاور 97 لاکھ سے زائد اسٹیک ہولڈرز نے تجاویز اور میمورنڈم دیں۔ کمیٹی نے ملک کے دس بڑے شہروں کا دورہ کیا اور عوام کے درمیان ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی ۔
Save Waqf Conference: وقف کی لڑائی میں ہندو سماج کی اکثریت بھی مسلم بھائیوں کے ساتھ ہیں، سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ دھرمیندر یادو کا بڑا دعویٰ
مرکز کی مودی حکومت نے وقف ترمیمی بل 2024 کو پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا، لیکن اپوزیشن کی مخالفت کے بعد اسے جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی (جے پی سی) میں بھیج دیا گیا۔جے پی سی کا چیئرمین یوپی کے ڈومریا گنج کے رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال کو بنایا گیا تھا۔
Save Waqf Conference:وقف کی لڑائی مسلمانوں کی نہیں، ہر ہندوستانی کی ہے: راجیہ سبھا رکن منوج جھا نے مسلم پرسنل لا بورڈ کے کانفرنس میں کیا بڑا دعویٰ
بورڈ کا کہنا ہے کہ وقف قانون بناکر حکومت نے اپنی فرقہ وارانہ ذہنیت کو اجاگر کر دیا ہے، لیکن ہم اپنی پرامن لڑائی کے ذریعہ اس قانون کی مخالفت کرتے رہیں گے۔
Save Waqf Save Constitution: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا وقف قانون کے خلاف احتجاج، تال کٹورہ اسٹیڈیم میں اوقاف کی جائیداد بچانے کی کوششیں تیز
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا کہنا ہے کہ ملک کی موجودہ حکومت کہتی ہے کہ یہ قانون مسلمانوں کے مفاد میں ہے اور غریب مسلمانوں کے مفاد میں ہے،لیکن حقیقت یہ ہے کہ موجودہ حکومت ملک میں نفرت پیدا کرکے اوقاف کی زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔
Dawoodi Bohra community met Prime Minister Modi: داؤدی بوہرا برادری کے وفد نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، وقف ترمیمی قانون کے لیے ادا کیا وزیر اعظم کا شکریہ
داؤدی بوہرا برادری کے ایک وفد نے آج وزیر اعظم مودی سے ملاقات کرتے ہوئے وقف ترمیمی قانون کے لیے وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا۔





