Putin India visit 2025: روس یوکرین جنگ کے بعد پوتن کا ہندوستان کا پہلا دورہ، کئی اہم معاہدوں پر ہو سکتے ہیں دستخط
روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا دہلی کے پالم ایئرپورٹ پر وزیراعظم نریندر مودی نے استقبال کیا۔ اس دوران دونوں لیڈروں نے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔
Russia President Vladimir Putin India Visit 2025: روسی صدر ولادیمیر پتن 4 سال بعد دہلی آئے، وزیراعظم مودی نے ایئرپورٹ پر گلے لگاکر کیا والہانہ استقبال، ایک ہی گاڑی میں ہوئے سوار ہوکر پہنچے 7 کلیان مارگ
روس کے صدرولادیمیرپتن دوروزہ دورے پربھارت پہنچ گئے۔ دہلی کے پالم ہوائی اڈے پروزیراعظم نریندرمودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں لیڈران آج اپنی 23ویں دوطرفہ میٹنگ میں دفاعی تعاون، تجارتی سلامتی اور ماڈیولرری ایکٹر پروجیکٹ پرتبادلہ خیال کریں گے۔
Expected outcomes from Putin’s visit: روسی صدر پوتن کےبھارت دورے سے متوقع نتائج
روسی پوتن 23ویں بھارت-روس چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے آرہے ہیں، روسی صدر کے اس دورے کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔توقع ہے کہ صدر پوتن کا دورہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ صدر پوتن ایک بڑے تجارتی وفد کے ساتھ بھارت آ رہے ہیں۔
Washington Watches PM Modi-Putin Summit Closely : وزیراعظم مودی اور روسی صدر پوتن کی ملاقات پر دنیا کی نظریں مرکوز، جانئے امریکہ کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں ماہرین
روس کے صدر ولادیمیر پوتن دو روزہ دورے پر 4 دسمبر کی شام تقریباً 7 بجے بھارت پہنچیں گے۔ دہلی میں روسی صدر کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پوتن بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے، جس پر عالمی سطح پر تمام توجہ مرکوز ہے۔
Putin India Visit: ولادیمیر پوتن کے بھارت دورے سے پہلے دہلی میں سیکورٹی الرٹ، روسی اسپیشل ٹیم ایکشن میں ،ہائی ٹیک آرمر تیار
دہلی پولیس، مرکزی ایجنسیاں اور SPG ہائی الرٹ پر ہیں۔ VIP روٹس کا بار بار ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ شہر کے مختلف حصوں میں بھاری پولیس فورس تعینات ہے۔
President Putin To Visit India : روس-یوکرین جنگ کے بعد پوتن کا دو روزہ بھارت دورہ، چار سال بعد وزیرِاعظم مودی سے کریں گے ملاقات
روس کے صدر ولادیمیر پوتن 4 دسمبر کو دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ رہے ہیں۔ یہ ان کا گزشتہ چار سال میں پہلا بھارتی دورہ ہے، جو روس-یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد انتہائی اہم سفارتی پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔ دہلی میں پوتن کے استقبال اور سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
Vladimir Putin Visit India Next Month : روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے بھارت دورے کی تیاری شروع، دہائیوں پر محیط دوستی کو نیا عروج دینے کی کوشش
بھارت اور روس کے تعلقات کی تاریخ نصف صدی سے بھی زیادہ پرانی اور اعتماد پر مبنی ہے۔ دونوں ممالک نہ صرف سیاسی سطح پر بلکہ دفاعی اور تجارتی میدانوں میں بھی ایک دوسرے کے قریبی شراکت دار رہے ہیں۔ اسی دوستی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے آئندہ ماہ بھارت کے مجوزہ دورے کی تیاریاں کریملن نے باضابطہ طور پر شروع کر دی ہیں۔





