Mangaluru: برقعہ پہن کر ڈانس کرنے والے 4 مسلم طالب علم کی ویڈیو وائرل، پرنسپل نے کیا معطل
کرناٹک کے منگلورو شہر کے ایک کالج کا برقع ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج وامنجور، منگلورو کے کچھ طالب علموں کا بتایا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں برقعہ پہنے 4 طالبات فلمی گانوں پر ڈانس کر رہے ہیں
Greater Noida :لفٹ میں پھنسا معصوم، مدد کے لیے چیختے ہوئے ویڈیو وائرل
گریٹر نوئیڈا ویسٹ کی نیرالا ایسپائر سوسائٹی میں ٹیوشن سے گھر لوٹنے والا 8 سالہ لڑکا لفٹ میں پھنس گیا۔ لفٹ میں سوار ہونے کے بعد جیسے ہی بچے نے بٹن دبایا، لفٹ چوتھی اور پانچویں منزل کے درمیان پھنس گئی۔
کرناٹک کے پروفیسر نے کلاس میں مسلم طالب علم کو کہا ‘دہشت گرد’
جس طالب علم کو بظاہر دکھ ہوا ہے وہ کہتا ہے، "معذرت سے یہ نہیں بدل جاتا کہ آپ کیا سوچتے ہیں یا یہاں آپ اپنے آپ کو کیسے پیش کرتے ہیں۔"
گیا کے پولیس کا سونگ ویڈیو وائرل
بھارت ایکسپریس /گیا: ہر آدمی کے اندر کوئی نہ کوئی فن چھپا ہوتا ہے اور جب اسے موقع ملتا ہے تو وہ اپنے اندر کے فن کو ظاہر کرتا ہے۔ چند ماہ قبل جہان آباد کے ڈی ایم رچی پانڈے (جہان آباد ڈی ایم ویڈیو) کا ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ اب گیا کے ایک فوجی …
خونی حالت میں درد سے تڑپتی رہی بچی: لوگ بناتے رہے ویڈیو
اتر پردیش کے کنوج سے ایک شرمناک اور افسوسناک حادثہ سامنے آیا ہے۔ ایک 12 سال کی بچی ڈاک بنگلہ گیسٹ ہاؤس کے پیچھے خونی حالت میں پائی گئی۔ حادثہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں لوگ خونی حالت میں پڑی بچی کا ویڈیو توبنا رہے ہیں لیکن کوئی اس …
Continue reading "خونی حالت میں درد سے تڑپتی رہی بچی: لوگ بناتے رہے ویڈیو"





