Vikram Misri briefed the Parliamentary Standing Committee: سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پارلیمانی قائمہ کمیٹی کو دی بریفنگ، اجلاس میں ملک کی خارجہ پالیسی پر کیا گیا تبادلۂ خیال
ہندوستان کے سکریٹری خارجہ وکرم مصری پیر کو دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی پہنچے، جہاں انھوں نے خارجہ امور کی پارلیمانی قائمہ کمیٹی کے ایک اہم اجلاس میں شرکت کی۔
Operation Sindoor: سیکرٹری خارجہ وکرم مسری پاکستان بھارت کشیدگی پر پارلیمانی کمیٹی کو دیں گے بریفنگ، ششی تھرور کمیٹی کی کریں گے قیادت
دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستانی مسلح افواج نے آپریشن سندور شروع کیا، جس میں سرحد پار دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
NCW condemns targeting of Vikram Masri’s daughter: قومی کمیشن برائے خواتین نے کہا-خارجہ سکریٹری وکرم مسری کی بیٹی کو نشانہ بنایا جانا نہایت شرمناک اور قابل مذمت
قومی کمیشن برائے خواتین (این سی ڈبلیو)نے خارجہ سکریٹری وکرم مصری، ان کے خاندان اور خاص طور پر ان کی بیٹی کو سوشل میڈیا ٹرولنگ کا نشانہ بنائے کی سخت مذمت کی ہے۔
IND-PAK Ceasefire: بھارت-پاک جنگ بندی پر وکرم مسری کو ٹرول کرنا شرمناک، حمایت میں سامنے آئے اکھلیش یادو اور اسد الدین اویسی
اسد الدین اویسی نے کہا کہ سیاسی فیصلوں کے لیے کسی سفارت کار کو مورد الزام ٹھہرانا غلط ہے۔
Social media trolls target Vikram Misri and his daughter: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر سوشل میڈیا ٹرولز نے وکرم مسری اور ان کی بیٹی کو بنایا نشانہ، خارجہ سکریٹری کو کرنا پڑا اپنا اکاؤنٹ لاک
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر چند جنگ کے بھوکے شرپسند عناصر کی جانب سے سکریٹری خارجہ وکرم مسری اور ان کی بیٹی کو نشانہ بنایا گیا اور انھیں گالیاں دی گئیں۔
India Pakistan War: ہم سب جانتے ہیں کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے افغانستان پر حملے کون کر رہا ہے، بھارت نے پاکستان کے پروپیگنڈے کو کیا بے نقاب
خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے کہا کہ پچھلے کچھ دنوں میں پاکستان کے اقدامات کو "اشتعال انگیز اور جارحانہ" کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ کرنل صوفیہ قریشی نے بریفنگ کے دوران مزید بتایا کہ پاکستان نے پنجاب میں ایئربیس پر حملے کی کوشش کی۔
India-Pakistan Tensions: پاکستان نے 26 مقامات پر ہندوستان میں دراندازی کی کوشش کی، جوابی کارروائی میں پاک فضائیہ کے 5 ایئربیس تباہ
وزارت خاجہ کی پریس بریفنگ میں کہا گیا کہ پاکستان کو اسی کی زبان میں جواب دیا جا رہا ہے، پاکستان شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، ہندوستان کی جوابی کارروائی سے پاکستان کو بہت نقصان پہنچا ہے۔
India Pakistan Tensions: پاکستان کی ناپاک حرکت پر ہندوستان نے پھر سکھایا سبق
وزارت خارجہ کے سکریٹری وکرم مصری نے پاکستان کے ذریعہ تین رافیل کو مار گرانے کے پاکستانی وزیراعظم اور لیڈران کے جھوٹے دعوے پر کہا کہ پاکستان اپنے وجود کے پہلے دن سے ہی جھوٹ بول رہا ہے اورجھوٹ پھیلا رہا ہے۔ جب ہندوستان پاکستان کا بٹوارہ ہوا اس وقت بھی پاکستان نے جموں کشمیرپردھاوا بولنے کے سلسلے میں اقوام متحدہ سے جھوٹ بولا۔
Pakistan’s propaganda about downed Indian jets: رافیل مار گرانے سے متعلق پاکستان کے دعوے کو خارجہ سکریٹری نے کیا بے نقاب،کہا-پاکستان اپنے وجود کے پہلے دن سے جھوٹ بول رہا ہے
سکریٹری خارجہ وکرم مصری نے کہاکہ یہ بھی حیران کن ہے کہ شہریوں کو ان کے تابوتوں کے ساتھ قومی پرچم میں لپیٹ کر اور سرکاری اعزازات کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔ اس دوران انہوں نے ایک نماز جنازہ کی تصویر دکھائی جس میں پاک افواج بھی شامل تھیں۔
PM Modi to talk to Indian workers in Saudi Arabia: پی ایم مودی کا سعودی عرب دورہ، جدہ کی ایک فیکٹری میں ہندوستانی ملازموں سے کریں گے بات
سعودی قیادت کی مسلسل حمایت کے لیے شکریہ ادا کرتے ہوئے، خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے ہفتے کے روز کہا کہ سعودی عرب ہزاروں ہندوستانی شہریوں کو سالانہ حج اور عمرہ کے لیے سفر کی سہولت فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ سالانہ حج اور عمرہ ہندوستان-سعودی باہمی تعلقات کا ایک اہم جزو ہیں، ہندوستان کا حج کوٹہ 1,75,025 عازمین ہے





