Bharat Express DD Free Dish

Vikram Misri

سعودی قیادت کی مسلسل حمایت کے لیے شکریہ ادا کرتے ہوئے، خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے ہفتے کے روز کہا کہ سعودی عرب ہزاروں ہندوستانی شہریوں کو سالانہ حج اور عمرہ کے لیے سفر کی سہولت فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ سالانہ حج اور عمرہ ہندوستان-سعودی باہمی تعلقات کا ایک اہم جزو ہیں، ہندوستان کا حج کوٹہ 1,75,025 عازمین ہے

خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے کہا، "وزیر خارجہ نے پابندیوں کے استعمال سے متعلق معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کی تفصیل دی، جس کے بارے میں ہمیں امریکی حکام بشمول امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ نے آگاہ کیا ہے۔

پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان ہندوستان اور افغانستان کے درمیان دوستی کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان سے ہندوستان کے خارجہ سکریٹری وکرم نے ملاقات کی ہے۔