National Volleyball Championship: نیشنل والی بال چیمپئن شپ: وارانسی میں اپنے شاندار استقبال سے خوش ہیں جموں و کشمیر کے کھلاڑی
وارانسی میں منعقد ہو رہی 72ویں سینئر نیشنل والی بال چیمپئن شپ نے ملک بھر کے کھلاڑیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر دیا ہے۔ یہ قومی سطح کی چیمپئن شپ کاشی کے سگرا اسٹیڈیم میں کھیلی جا رہی ہے، جس میں ملک کی 58 مختلف ادارہ جاتی اور ریاستی ٹیموں کے ایک ہزار سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
PM Modi Inaugurates National Volleyball Championship: وزیر اعظم مودی نے 72ویں سینئر نیشنل والی بال چیمپئن شپ کا کیا افتتاح
وزیر اعظم مودی نے وارانسی میں 4 سے 11 جنوری تک منعقد ہونے والی 72ویں سینئر نیشنل والی بال چیمپئن شپ کا ورچوئل طور پر افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ملک بھر سے آئے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اور اپنے پارلیمانی حلقے کے رکن ہونے کے ناطے وارانسی میں ان کا خیرمقدم کیا۔
PM Modi to inaugurate 72nd National Volleyball Tournament today: وزیر اعظم نریندر مودی وارانسی سے 72ویں نیشنل والی بال چیمپئن شپ کا آج کریں گے ورچوئل افتتاح
اس نیشنل ٹورنامنٹ کو کئی حوالوں سے تاریخی قرار دیا جا رہا ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں اور نامور اداروں سے تقریباً 58 ٹیمیں اس میں حصہ لے رہی ہیں، جب کہ ایک ہزار سے زائد ایتھلیٹس اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔
Indian Railways’ major plan: بھارتی ریلوے کی بڑی تیاری، اگلے پانچ برسوں میں دہلی، ممبئی، چنئی سمیت 48 اسٹیشنوں کی صلاحیت ہوگی دگنی
ٹرمینل کی صلاحیت بڑھانے کے منصوبے کے دوران، ٹرمینل کے آس پاس کے اسٹیشنوں کو بھی مدنظر رکھا جائے گا تاکہ مجموعی صلاحیت میں توازن برقرار رہے۔ مثال کے طور پر پونے کے معاملے میں، پونے اسٹیشن پر پلیٹ فارم اور اسٹیبلنگ لائنوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ہڈپسر، کھڈکی اور آلندی میں بھی صلاحیت بڑھانے پر غور کیا گیا ہے۔
Ring Ceremony in Varanasi: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے Ring Ceremony میں شرکت کی، نئے شادی شدہ جوڑے کو آشیرواد دیا، دیکھیں تقریب کی تصاویر
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے وارنسی میں نئے شدہ جوڑے امن اورسرشٹی کی رنگ سیریمنی میں شرکت کی۔ انہوں نے جوڑے کو مبارکباد دی۔ اس تقریب میں بی جے پی ایم ایل سی دھرمیندر سنگھ، رکن اسمبلی اودھیش سنگھ سمیت کئی معززلوگ موجود رہے۔
PM Modi Congratulates Winners and Participants : وزیراعظم مودی نے کاشی ایم پی اسپورٹس مقابلوں کے فاتحین اور شرکاء کو دی مبارکباد
وزیراعظم مودی نے جمعہ کے روز کاشی ایم پی اسپورٹس کے تمام فاتحین اور شرکاء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ نوجوان شرکاء کا جوش و خروش اور حوصلہ واقعی قابل تعریف تھا اور انہوں نے اپنی صلاحیت اور مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔
Prime Minister Modi Gift New Vande Bharat Trains : وزیراعظم مودی دیں گے چار نئی وندے بھارت ٹرینوں کا تحفہ، کہا- ”یہ ٹرینیں کنیکٹیوٹی اور ترقی کی نئی علامت ہیں“
وزیراعظم نریندر مودی آج ملک کی جدید ریل خدمات میں ایک اور سنگ میل کے طور پر چار نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینیں قوم کے نام وقف کریں گے۔ ان ٹرینیں کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ”وندے بھارت ایکسپریس کنیکٹیوٹی، سہولت اور مسافروں کے آرام کو نئی بلندی پر لے جائے گی“۔
PM Modi receives grand welcome in Varanasi: وارانسی میں پی ایم مودی کا شاندار استقبال، وزیر اعظم کو دیکھنے کے لیے جمع ہوئی لوگوں کی بھیڑ
بنارس–کھجوراہو وندے بھارت ایکسپریس کے آغاز سے مذہبی اور ثقافتی سیاحت کو نیا فروغ ملے گا۔ یہ ٹرین وارانسی، پریاگ راج، چترکوٹ اور کھجوراہو جیسے اہم مذہبی و ثقافتی مقامات کو جوڑے گی۔ نئی وندے بھارت ایکسپریس موجودہ خصوصی ٹرینوں کے مقابلے میں تقریباً 2 گھنٹے 40 منٹ کا وقت بچائے گی، جس سے مسافروں کو تیز، آرام دہ اور جدید سفر کا تجربہ حاصل ہوگا۔
Ghazipur Literature Festival : ادب کی نئی صبح غازی پور لٹریچر فیسٹیول، پریم شکلا نے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کو دی مبارکباد
بی جے پی کے قومی ترجمان پریم شکلا نے غازی پور لٹریچر فیسٹیول میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کی تعریف کی اور اس تقریب کو نوجوانوں کے لیے ایک تحریک قرار دیا۔
Ghazipur Literature Festival 2025 Begins In Varanasi : وارانسی میں غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 کا آغاز ، بھارت ایکسپریس اور بھارت ڈائیلاگز کے ذریعے کیا گیا انعقاد
غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 جمعہ کو وارانسی کے ہوٹل دی کلارکس میں شروع ہوا۔ تین روزہ عظیم الشان فیسٹیول کا افتتاح بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اپیندر رائے نے چراغ جلا کر کیا۔ لٹریچر فیسٹیول کے آغاز کے ساتھ ہی آڈیٹوریم تالیوں سے گونج اٹھا اور ماحول مکمل طور پر ثقافتی رنگوں میں ڈوب گیا۔





