Bharat Express

Vande Bharat Express train

وندے بھارت کے چلنے سے، رانچی-ہاؤڑا اور پٹنہ-ہاؤڑا اور جام نگر-احمد آباد کے درمیان سفر کا وقت ان مقامات کے درمیان فی الحال دستیاب تیز ترین ٹرینوں کے مقابلے میں تقریباً ایک گھنٹہ کم ہو جائے گا۔

بھوپال سے حضرت نظام الدین چلنے والی وندے بھارت ٹرین (20171) پیر کی صبح 5:40 بجے بھوپال ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوئی تھی۔ اس دوران گاڑی کی کوچ نمبر سی 14 میں آگ لگ گئی۔

اب تک وندے بھارت ٹرینیں ملک کی 24 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں چل رہی ہیں۔ ان میں سے کاسرگوڈ-ترویندرم ایکسپریس کی 183 فیصد بکنگ رہتی ہے اور یہ بہترین کارکردگی دکھانے والی وندے بھارت ٹرین ہے۔

وزیر اعظم مودی نے سابق وزیر ریل لالو پرساد یادو کا نام لئے بغیر کہا کہ حالت یہ تھی کہ ریلوے کی بھرتیاں سیاسی ہوتی تھیں۔ غریب لوگوں کی زمین چھین کر انہیں ریلوے میں نوکری کا جھانسہ دیا گیا۔

پٹنہ اور رانچی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین 25 اپریل سے شروع ہوسکتی ہے۔ اس دن سے نئی وندے بھارت ایکسپریس دونوں ریاستوں کے درمیان چلنا شروع ہو جائے گی۔ پٹنہ اور رانچی کے درمیان کا فاصلہ اس ٹرین کے ذریعے صرف 4 گھنٹے میں طے کیا جا سکتا ہے۔

وزیراعظم مودی نے تلنگانہ کے حیدرآباد میں سکندرآباد-تروپتی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

پی ایم مودی نے رام نومی کے موقع پر اندور میں ہوئے حادثے پر غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، "سب سے پہلے، میں اندور مندر میں رام نومی کے موقع پر پیش آنے والے واقعے کے لیے اپنے دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔

Vande Bharat Express:  ممبئی سے چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کی تعداد بڑھ کرتین اور ملک میں ان کی کل تعداد 10 ہوگئی ہے۔

Vande Bharat Express: وزیر اعظم نریندر مودی نے ناگپور ریلوے اسٹیشن پر ناگپور اور بلاس پور کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ اس دوران وزیر اعلیٰ ایکناتھ شنڈے بھی موجود تھے۔ اس کے ساتھ ہی پی ایم مودی نے ناگپور میٹرو فیز -1 کو قوم کے نام وقف کیا اور ناگپور …