Surya Kumar Yadav: ویبھَو سوریہ ونشی کی اس خوبی کے مداح ہوئے مسٹر 360، کہا- کاش یہ خوبی میرے اندر بھی ہوتی
سوریا کمار یادو نے نوجوان بلے باز ویبھَو سوریہ ونشی کی تعریف کی، کہا- ان کی چھکے لگانے کی صلاحیت اپنے کھیل میں شامل کرنا چاہوں گا
India’s Squad against Afghanistan: افغانستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، ویبھَو کو ملا موقع، ان کھلاڑیوں کی ہوئی واپسی
بھارت اور افغانستان کے درمیان 13 ستمبر کو ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا، جس کے بعد 15 ستمبر کو دوسرا مقابلہ ہوگا۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 17 ستمبر کو کھیلا جانا ہے۔ تینوں مقابلے دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔
India Vs Zimbabwe: ’ویبھَو کا بلا، گیند بازوں کا دھماکہ‘… تیسرے ٹی20 میں زمبابوے 35 رنز سے پست، بھارت نے 3-0 سے سیریز کی اپنے نام
بھارتی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو تین ٹی20 میچوں کی سیریز میں 3-0 سے وائٹ واش کر دیا۔ اتوار کو کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں شریاس ایئر کی قیادت والی ٹیم انڈیا نے زمبابوے کو 35 رنز سے شکست دے کر ناقابلِ شکست رہتے ہوئے سیریز اپنے نام کر لی۔
Shreyas Iyer Reaction on First Win: بطور کپتان پہلی جیت پر شریاس ایئر نے منیک یادو اور ویبھو سوریہ ونشی کو دیا کامیابی کا سہرا
بلے بازی میں نوجوان ویبھو سوریہ ونشی کی تعریف کرتے ہوئے کپتان نے کہا کہ انہوں نے بے خوف انداز میں کھیلتے ہوئے صرف 18 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی۔ ایئر نے کہا، ’’ویبھو ایک نڈر بلے باز ہے۔ اننگز کو دیکھنے کا اس کا انداز بہت مختلف ہے اور جب بھی وہ میدان میں اترتا ہے، بھرپور اعتماد کے ساتھ کھیلتا ہے۔‘‘ویبھو سوریہ ونشی نے اس دھواں دھار اننگز کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ میں کم عمر ترین کھلاڑی کے طور پر نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا،
Mohammad Kaif’s Critics: محمد کیف کی تنقید، سنجو سیمسن اور ویبھو سوریہ ونشی کو پیشہ ور طریقہ سے ہینڈل نہیں کیا گیا
محمد کیف نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر لکھا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ شدید کنفیوژن کا شکار نظر آ رہی ہے۔ ان کے مطابق ویبھو سوریہ ونشی اور سنجو سیمسن کے ساتھ جس انداز میں برتاؤ کیا گیا، وہ پیشہ ورانہ نہیں تھا۔
IPL 2026: آئی پی ایل 2026: 776 رنز، پانچ بڑے ایوارڈز اور متعدد ریکارڈز، ویبھو سوریہ ونشی کے لیے یادگار سیزن
شاندار کارکردگی کے صلے میں ویبھو نے ایک یا دو نہیں بلکہ پانچ بڑے اعزازات اپنے نام کیے۔ انہیں اورنج کیپ، موسٹ ویلیوایبل پلیئر، ایمرجنگ پلیئر آف دی سیزن، سپر اسٹرائیکر آف دی سیزن اور سپر سکسز آف دی سیزن کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ان اعزازات نے ان کے غیرمعمولی سیزن کو مزید تاریخی بنا دیا۔
IPL 2026: حیرت انگیز! 16 گیندوں میں ففٹی، 29 میں 97 رنز: ایک ہی میچ میں ویبھو سوریہ ونشی نے توڑ ڈالے کئی ریکارڈ
آئی پی ایل 2026 کے ایلیمنیٹر میچ میں ویبھو سوریہ ونشی نے دھماکہ خیز بلے بازی کرتے ہوئے صرف 29 گیندوں پر 97 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ انہوں نے اپنی اس جارحانہ اننگز میں 12 چھکے اور 5 چوکے لگاتے ہوئے کرس گیل سمیت کئی بڑے بلے بازوں کے ریکارڈ توڑ ڈالے۔
Mohammad Kaif On Vaibhav Suryavanshi: ویبھو سوریہ ونشی کی صورت میں بھارت کو اپنا اگلا سپر اسٹار مل گیا ہے: محمد کیف کا دعویٰ
محمد کیف نے کہا کہ اگر ویبھو سوریہ ونشی اپنی فٹنس برقرار رکھتے ہیں، توجہ قائم رکھتے ہیں اور اسی انداز میں رنز بناتے رہتے ہیں تو بھارتی کرکٹ کو آئندہ 20 سے 25 برسوں کے لیے ایک نیا سپر اسٹار مل سکتا ہے۔
IPL 2026: وہ پانچ نوجوان کھلاڑی جنہوں نے آئی پی ایل 2026 میں بکھیر دی اپنی چمک
آئی پی ایل 2026 میں نوجوان کھلاڑیوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو متاثر کیا ہے۔ سیزن کے ابتدائی 12 مقابلوں میں کئی نوجوان ستارے سرخیوں میں آئے۔ کون ہیں وہ نوجوان کھلاڑی؟ جانیے یہاں۔
U19 World Cup 2026 Final: ویبھو سوریا ونشی کی جارحانہ بلے بازی، 15 چھکے اور 15 چوکے کے ساتھ بنائے 175 رنز ، فائنل میں ریکارڈز کی بارش
انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں ہندوستانی بلے باز ویبھو سوریا ونشی نے انگلینڈ کے خلاف ایک تاریخی اننگز کھیلتے ہوئے کئی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ ویبھو نے صرف 80 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 175 رنز بنائے اور فائنل میچ کو یکطرفہ بنا دیا۔ اپنی اس شاندار اننگز کے دوران ویبھو سوریاونشی نے کل 30 باؤنڈریز لگائیں، جن میں 15 چھکے اور 15 چوکے شامل تھے۔





