Uttarkashi Hindu Mahapanchayat: اترکاشی میں مسجد کے خلاف احتجاج کا اعلان،ہندوؤں سے مبینہ ’لو جہاد اور لینڈ جہاد‘ کے خلاف متحد ہونے کی اپیل
وشو ہندو پریشدکے ریاستی صدر انوج والیا نے اترکاشی کے رام لیلا میدان میں ایک مہینے میں ایک اور مہاپنچایت کے انعقاد اور مسجد کے خلاف ضلع گیر احتجاج کے منصوبوں کا اعلان کیا۔ والیا نے کہا کہ یہ ہماری جدوجہد کا آغاز ہے۔
Maulana Tauqeer Raza on Love Jihad Row: مسلمانوں کی نقل مکانی پر مولانا توقیر رضا نے دی دھمکی، کہا- ‘ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھی ہیں’
Uttarakhand News: اتراکھنڈ میں سلمانوں کے نقل مکانی پر مولانا توقیر رضا نے کہا کہ ہمیں مجبور مت کرو کہ ہم کسی ایکشن پر ردعمل کرنے کو مجبور ہوجائیں۔ حکومت کو صحیح وقت پر فیصلہ لینا چاہئے۔
Jamat-E-Islami Hind on Love Jihad Row: جماعت اسلامی ہند نے لوجہاد کو بتایا سیاسی موضوع، اسلام اوراسلامی تعلیمات سے متعلق غلط فہمیوں کو دورکرنے کے لئے بنایا بڑا پلان
امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں طبقاتی ہم آہنگی اور سب کے لئے مساوی مواقع پیدا کرنا جماعت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔
Uttarkashi Love Jihad مبینہ لوجہاد سے متعلق ہندو مہاپنچایت کے اعلان کے بعد شفیق الرحمن برق کا بڑا بیان، کہا- ’’اترکاشی کسی کے باپ کا نہیں ہے جو مسلمانوں۔۔۔‘‘
ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے کہا کہ مسلمانوں کو اترکاشی سے نکالے جانے کا اعلان ہندوستانی آئین کے خلاف ہے۔ کوئی مسلمانوں کو اترکاشی سے نہیں نکال سکتا ہے اور نہ ہم نکلنے دیں گے۔ یہ سرکار کی ذمہ داری ہے کہ وہ سب کی حفاظت کرے۔