Akhilesh Yadav targets Yogi government: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت پر نشانہ، کہا- امریکی ٹیرف کی وجہ سے یوپی کے تاجر بحران کا شکار
ایس پی صدر نے کہا کہ اس وقت یوپی حکومت کی اس اسکیم کا امتحان ہے کہ بھدوہی، مراد آباد یا کانپور کے کاروبار کو یا یوپی میں دوسری ریاستوں کے کاروبار ہیں جو ٹیرف کی وجہ سے مشکل میں ہیں، ان کی مدد کون کرے گا؟ یہ سوال کھڑا ہو گیا ہے۔
PM Modi Sends Clear Message to US: پی ایم مودی نے لال قلعے سے امریکی ٹیرف پر دیا واضح پیغام، کہا-بھارت اپنے کسانوں کے مفادات کی ہر قیمت پر کرے گا حفاظت
وزیرِاعظم مودی نے اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ بھارت آج دودھ، دال اور جوٹ کی پیداوار میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، جب کہ چاول، گندم، کپاس، پھل اور سبزیاں پیدا کرنے میں دوسرا مقام رکھتا ہے۔
PM Modi to chair a high level meeting today: ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنا رہی ہے حکومت، پی ایم مودی آج کریں گے ہائی لیول میٹنگ کی صدارت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز ہندوستان سے درآمد ہونے والی اشیاء پر اضافی 25 فیصد ٹیرف کا اعلان کیا تھا۔ یہ فیصلہ پہلے سے لاگو 25 فیصد ٹیرف کے علاوہ ہے جو 20 جولائی سے لاگو تھا۔ اس طرح کل ٹیرف اب 50 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اس کی وجہ ہندوستان کی طرف سے روسی خام تیل کی مسلسل درآمد کو بتایا ہے۔
PM Modi to Visit China After 7 Years Amid US Tariff Row: امریکہ کے ساتھ ٹیرف جنگ کے درمیان پی ایم مودی 7 سال بعد کریں گے چین کا دورہ، ایس سی او اجلاس میں شرکت متوقع
اس سے قبل اکتوبر 2024 میں پی ایم مودی اور شی جن پنگ نے روس کے شہر کازان میں برکس کانفرنس کے دوران ملاقات کی تھی۔
Trump hints at secondary sanctions on India: ’’ابھی تو صرف 8 گھنٹے ہوئے ہیں…‘‘، بھارت کے خلاف 50 فیصد ٹیرف کے بعد ٹرمپ نے دیا سیکنڈری سینکشن کا اشارہ
جب ایک صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ چین روس سے تیل بھی خریدتا ہے تو پھر بھارت کو ہی کیوں نشانہ بنایا گیا، ٹرمپ نے واضح اشارہ دیا کہ ہم بھارت پر سیکنڈری سینکشن لگانے پر غور کر رہے ہیں۔ ایسا کئی دوسرے ممالک پر بھی لاگو کیا جا سکتا ہے، جس میں ایک چین بھئی ہو سکتا ہے۔
US Tariff On India: ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کی وارننگ دی، جانئےتجارتی مذاکرات کے دوران کیوں دیا اتنا بڑا بیان
بھارتی حکومت 1 اگست کی ڈیڈلائن سے پہلے معاہدے کی کوشش کر رہی ہے۔ راجیش اگروال کی قیادت میں بھارتی وفد نے جولائی میں واشنگٹن میں پانچ دور کی بات چیت مکمل کی، جو چار دن تک جاری رہی، مگر کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی
India responds to Trump’s threat: روس سے تیل کی درآمد پر ٹرمپ کی دھمکی کا ہندوستان نے دیا جواب،کہا ہم اپنے پرانے موقف پر قائم رہیں گے
مرکزی وزیر نے کہاکہ روسی خام تیل کی قیمت ہمیشہ 60 ڈالرفی بیرل کی حد کے اندر رہی ہے، لیکن اس پر کبھی پابندیاں نہیں لگائی گئیں۔ ہندوستان پابندیوں کے تحت کسی بھی ملک سے خام تیل نہ خریدنے کے اپنے موقف پر قائم ہے۔
US court halts Trump’s ‘Liberation Day’ tariffs: امریکی عدالت نے ٹرمپ کے ’لبریشن ڈے‘ ٹیرف پر لگائی روک، دوبارہ شروع ہو سکتی ہے ہندو-پاک کے درمیان کشیدگی؟
ٹرمپ نے 2 اپریل کو امریکہ کے بیشتر تجارتی شراکت داروں پر 10 فیصد بیس لائن کے ساتھ بڑے پیمانے پر ٹیرف عائد کی تھی اور ان ممالک پر اونچی شرحیں عائد کی گئی جن کے ساتھ امریکہ کا تجارتی خسارہ سب سے زیادہ ہے۔ چین اور یورپی یونین کے ارکان جیسے ممالک پر زیادہ شرحیں عائد کی گئیں۔
US Tariff On Movies: ٹرمپ کی ایک اور اسٹرائک، امریکہ سے باہر بننے والی فلموں پر لگے گا 100 فیصد ٹیرف
صدر ٹرمپ کا یہ فیصلہ امریکہ اور چین کے درمیان جاری ٹیرف وار کے درمیان سامنے آیا ہے۔ 10 اپریل کو چین نے اعلان کیا کہ اس نے چینی مارکیٹ میں ہالی ووڈ فلموں کی ریلیز کو قدرے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
US Tariff: ٹرمپ نے ٹیرف پر لیا یو ٹرن ،چین نے کہا- بلی کے گلے میں گھنٹی بندھی ہے اسے صرف وہی کھول سکتا ہے جس نے اسے باندھا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا، "نتیجہ یہ ہو گا کہ ہمارا ملک پہلے سے بڑا، بہتر اور مضبوط ہو جائے گا۔ ہم امریکہ کو پھر سے عظیم بنائیں گے





