F-1 student visas issued to Indians: ہندوستانی طالب علموں کو جاری کردہ امریکی اسٹوڈنٹ ویزا میں 38 فیصد کی آئی کمی،جانئے کیا اصل وجہ
واضح رہے کہ یہ ویزا جاری کرنے کے معاملوں میں کمی صرف ہندوستان کے ساتھ نہیں ہوئی ہے بلکہ دوسرے کئی ممالک کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ ہے۔ چین دوسرے نمبر پر ہے،حالانکہ امریکہ میں چینی طلبا ءکی دوسری سب سے بڑی آبادی زیرتعلیم ہے۔
Pashmina Shawl gifted for First Lady of USA Jill Biden: پی ایم مودی نے امریکی صدر جوبائیڈن کی اہلیہ جل بائیڈن کو کشمیرکی تاریخی اور روایتی پشمینہ شال تحفے میں دیا
دراصل، کواڈ کانفرنس کا اہتمام صدر بائیڈن کے آبائی شہر جیلاویر میں ہی کیا گیا تھا۔ پی ایم مودی کے ساتھ مرکزی وزیر خارجہ ایس. جے شنکر اور خارجہ سکریٹری وکرم مصری بھی امریکہ میں موجود ہیں۔ صدر بائیڈن نے ڈیلاویئر میں پی ایم مودی کا اپنی رہائش گاہ پر خیرمقدم کیا۔
PM gifted an Antique Silver Hand-Engraved Train Model: پی ایم مودی نے امریکی صدر جوبائیڈ کو چاندی سے بنی ٹرین کا ماڈل تحفے میں دیا
یہ 93 فیصد خالص چاندی کا خصوصی تحفہ ہے، جو وزیر اعظم مودی نے امریکہ جانے کے بعد صدر بائیڈن کو دیا ہے، یہ چاندی کا ماڈل اس لیے بھی خاص ہے کہ اس میں ابھرے ہوئے ڈیزائن کو بنانے کے لیے پیچھے سے ہتھوڑا لگانا مارنا پڑتا ہے۔ یہ ایک روایتی پیچیدہ فلیگری ورک جیسی تکنیک کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
US ambassador Garcetti Statement On CEO In America: امریکہ میں کسی بھی کمپنی کا سی ای او بننے کیلئے ہندوستانی ہونا اولین شرط ہے: امریکی سفیر
دراصل، ایرک نے کہا کہ امریکہ ایک محفوظ ملک ہے اور ہندوستانی طلباء کی بھلائی کا بہت خیال رکھتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے امریکہ میں زیر تعلیم ہندوستانی بچوں کے والدین کو بھی یقین دلایا کہ جب وہ امریکہ میں ہیں تو آپ کے بچے ہمارے بچے ہیں۔
The US-India relationship: کیا چین کو روکنے کیلئے ہندوستان کو مضبوط کررہا ہے امریکہ، وزیرخارجہ بار بار کیوں جارہے ہیں نیویارک؟ جانئے پورا پس منظر
امریکہ مسلسل چین کے متبادل کی تلاش میں ہے اور بھارت وہاں بالکل فٹ بیٹھتا ہے۔ اس کے علاوہ امریکہ یہ بھی جانتا ہے کہ بھارت اسلحے کی سب سے بڑی منڈی ہے۔ بھارت مہنگے ہتھیاروں کی خریداری میں پیچھے نہیں ہٹتا۔ اب تک زیادہ تر ہتھیار امریکہ سے نہیں خریدے گئے تھے کیونکہ وہ صرف ہتھیار فراہم کرتا تھا اور ان کے ساتھ ٹیکنالوجی منتقل نہیں کرتا تھا۔
Electric Public Transportation in India: حکومت ہند کے اشتراک سے امریکہ نے دہلی میں الیکٹرک بسوں کی شروعات کی
قومی راجدھانی دہلی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران امریکی سفیر نے نہ صرف الیکٹرک بسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر اس مشن کی شروعات کی بلکہ اس مشن کو مزید تیزی سے انجام تک پہنچانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا ۔
US praises India’s vibrant democracy: بھارت کے اندر متحرک جمہوریت ہے ،آپ دہلی جاکر مشاہدہ کرسکتے ہیں: امریکہ
ہندوستان ایک "متحرک جمہوریت" ہے اور جو کوئی بھی نئی دہلی کا سفر کرتا ہے وہ خود اسے دیکھ سکتا ہے، وائٹ ہاؤس نےوزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان میں جمہوریت کی صحت پر خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ایک وائبرنٹ ڈیموکریسی والا ملک ہے۔