Bharat Express Urdu Conclave: پاکستان نے گرچہ اردو کو اپنی زبان بنایا، لیکن اس کی جائے پیدائش اور اس کا خمیر ہندوستانی ہے: کرن رجیجو
بھارت ایکسپریس کے اردو صحافت کانکلیو میں مرکزی وزیر کرن رجیجو نے اردو کو محبت کی زبان قراردیا، سید شاہنوازحسین، شاہد صدیقی، پروفیسرشاہد اختر، عمران مسعود، آلوک وتس اورڈاکٹرشمس اقبال نے شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف سیشن کا انعقاد کیا گیا اور آل انڈیا مشاعرہ و کوی سمّیلن کا اہتمام کیا گیا۔
Kiren Rijiju Praises Bazm-e-Sahafat: مرکزی وزیر کرن رجیجو نے بھارت ایکسپریس کے اردو کانکلیو کی ستائش کی، فیس بک پوسٹ میں لکھا- ’بزم صحافت‘ نے دیا مضبوط پلیٹ فارم
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے اردو صحافت کانکلیو میں سابق مرکزی وزیرشاہنوازحسین اور سابق رکن پارلیمنٹ اور سینئرصحافی شاہد صدیقی، این سی ایم ای آئی کے قائم مقام چیئرمین پروفیسرڈاکٹر شاہد اختر نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ڈائریکٹر اور گروپ مینیجنگ ایڈیٹر رادھے شیام رائے ، این سی پی یو ایل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شمس اقبال، بھارت ایکسپریس اردو کے ایڈیٹر اور کانکلیو کے کنوینر ڈاکٹرخالد رضا خان اور کوکنوینر ڈاکٹر نثاراحمد خان موجود رہے۔
’Bazm-e-Sahafat‘: ’بزم صحافت‘ کے تحت بھارت ایکسپریس اردو کا تیسرا کانکلیو، اردو زبان، صحافت، سیاست اور شعر و ادب کی نامور شخصیات ہوں گی شریک
مرکزی وزیر برائے اقلیتی وپارلیمانی امور کرن رجیجو، مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت، سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید اور سید شاہنواز حسین سمیت کئی اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔ بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین و ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے کا کلیدی خطاب ہوگا۔
اردو زبان و ادب اور تہذیبی روایات کو فروغ دینے میں ٹیلی ویژن نے اہم کردار ادا کیا: مقررین
تسمیہ آل انڈیا ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئرسوسائٹی کے صدرڈاکٹرایس فاروق نے کی۔ انہوں نے مصنف ڈاکٹرمحمد شمیم اخترکی کاوش کوسراہتے ہوئے کہا کہ ٹیلی ویژن اوراردو زبان وادب کے باہمی تعلق کودستاویزی شکل دینا ایک اہم علمی کام ہے۔ ان کے مطابق کتاب اردو ادب کی ترویج میں ذرائع ابلاغ کے کردار کو سمجھنے کے لیے مفید مواد فراہم کرتی ہے۔
e4m Urdu Journalism 40 Under 40 Conclave: ای4ایم اردو جرنلزم 40 انڈر 40 کانکلیو اینڈ ایوارڈز: اردو صحافت کے مستقبل پر سنجیدہ مکالمہ، نوجوان صحافیوں کی خدمات کا اعتراف
’اردو جرنلزم 40 انڈر 40 کانکلیو اینڈ ایوارڈز‘ کا کامیاب انعقاد کیا، جہاں ملک بھر سے اردو صحافت کے سینئر مدیران، مصنفین، پالیسی سازوں اور ابھرتے ہوئے صحافیوں نے شرکت کی۔ ذمہ دار صحافت، ڈیجیٹل تبدیلی اور نئی نسل کو اردو سے جوڑنے پر زور دیا۔
Bharat Express Urdu Conclave:نوجوان صحافی نیتیکا تیاگی نے جیتا لوگوں کا دل، بھارت ایکسپریس اردوکانکلیو میں ملک کی تعمیروترقی میں اردو صحافت کے کردار پر کہی یہ بڑی بات
بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو میں معروف صحافی اور آل انڈیا ریڈیوکی نیوز ریڈر نیتیکا تیاگی نے ’ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو صحافت کا کردار‘ کے موضوع پر گفتگو کی ۔ نتیکا نے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی۔
Bharat Express Urdu Conclave:اردو زبان کے دم توڑنے کی بات کرنے والوں کو پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین نے دکھایا آئینہ
پروفیسر خواجہ محمد اکرام نے کہا کہ برطانیہ میں دس سال پہلے بولی جانے والی زبانوں میں چوتھے نمبر پر اردو تھی اور آج یہ تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے اور خلیجی ممالک کی دوسری زبان آج اردو بن چکی ہے۔اس لئے جو لوگ یہ شکوہ کررہے ہیں کہ اردو دم توڑ رہی ہے تو یہ اعداد وشمار انہیں مکمل طور پر غلط ثابت کرنے کیلئے کافی ہیں۔
Bharat Express Urdu Conclave: صحافت پر اعتماد اتنی بار ٹوٹا ہے کہ اسے بحال ہوتے ہوتے وقت لگے گا: بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو سے عمران پرتاپ گڑھی کا خطاب
عمران پرتاپ گڑھی نے کہا کہ بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو ’بزمِ صحافت‘ پہلی بار منعقد ہواہے اس کیلئے میں پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ جب بات ہوتی ہے صحافت کی تو ہم سوچتے ہیں کہ دور حاضر میں صحافت کہاں کھڑی ہے۔ آپ لوگوں کو بھی معلوم ہو گا کہ صحافت کہاں کھڑی ہے۔
Remembering Tom Alter: ٹام آلٹر: نام اور شکل سے غیر ملکی، لیکن سچا ہندوستانی، اردو اتنی شاندار کہ…
ٹام 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں اسپورٹس جرنلسٹ بھی رہے تھے۔ وہ پہلے صحافی تھے جنہوں نے سچن تندولکر کا ٹی وی پر انٹرویو کیا تھا، جب وہ کرکٹ میں قدم رکھنے والے تھے۔ وہ راجیش کھنہ کو اپنا آئیڈیل مانتے تھے اور کہا جاتا ہے کہ انہوں نے ان کی فلم ’ارادھنا‘ دیکھ کر اداکار بننے کا فیصلہ کیا۔
e4m Urdu Journalism 40 under 40 Awards 2024: صحافیوں کے خدمات کے اعتراف میں ایکسچینج فور میڈیا کی جانب سے شاندار تقریب کا انعقاد،اردو زبان و ادب سے وابستہ ممتاز شخصیات کی شرکت
ارد وصحافیوں کے خدمات کے اعتراف میں صحافتی اداروں کی رینکنگ کے لئے معروف ادارہ ’ ایکسیچنج فور میڈیا ’ کی جانب سےآج ایک تقریب کا انعقاد کیا جارہے ۔





