Bharat Express

UP Politics

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرم دھمکی نہیں ہوتا۔

دیاشنکر سنگھ نے یہ بھی کہا، "جب مرکزی قیادت فیصلہ کر دے گی، تو آپ دیکھیں گے کہ کتنے لوگ بی جے پی میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔" انہوں نے کہا کہ تمام پارٹیوں کے لوگ بی جے پی میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔

لوک سبھا الیکشن میں کم وقت ہونے کے سبب راہل گاندھی بھارت جوڑو یاترا-2 شروع کرنے جا رہے ہیں، جس کا آغاز 15 اگست سے ہو سکتا ہے۔

خبر ہے کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ میٹنگ کا اہم ایجنڈا تنظیم کی مضبوطی اور لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی سے متعلق تھا۔ میٹنگ کے بعد اکھلیش یادو آم کھانے ملیح آباد روانہ ہو گئے۔ اعظم خان بھی بیٹے عبداللہ اعظم کے ساتھ دعوت میں نظر آئے۔

اکھلیش نے سبھاسپا کے سربراہ او پی راج بھر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انہیں (او پی راج بھر) کو زیادہ نہیں بولنا چاہئے، ورنہ وہ 1.2..3 کے بعد اپنے ایم ایل اے کی گنتی نہیں کر پائیں گے۔

سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق نے مدارس میں یوگا دیوس منائے جانے کے یوگی حکو مت کے فیصلہ پر نشانہ سادھا ہے۔ رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق نے کہا کہ حکومت مدارس کو پریشان کرنے کے لئے یہ سب کچھ کر رہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مدارس و درگاہوں …

معلوم ہو ہے کہ سماج وادی پارٹی نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں مایاوتی یعنی بی ایس پی کے ساتھ اتحاد کیا تھا، جس میں بی ایس پی کو 10 اور ایس پی کو پانچ سیٹیں ملی تھیں۔

مایاوتی نے کہا، "یوپی قانون ساز کونسل کی دو سیٹوں کے لیے کل ہوئے ضمنی انتخابات میں ہار یقینی ہونے کے باوجود ایس پی نے دلت اور او بی سی امیدواروں  کو انتخابات میں کھڑا کیا

ووٹنگ سے پہلے وزیراعلیٰ یوگی نے کہا کہ آج ڈبل انجن کی حکومت کسان کے لئے وقف ہے۔ کسانوں کو ایم ایس پی کا فائدہ ملا ہے۔ گنا کی قیمت کی ادائیگی ہوچکی ہے۔ چودھری صاحب کے خوابوں کو ہماری حکومت پورا کر رہی ہے۔

ریاستی الیکشن کمشنر منوج کمار نے بتایا کہ دوسرے مرحلے میں مختلف اداروں کے لیے 6929 پوسٹوں پر پولنگ ہوئی ہے، جس میں 19618 پولنگ مقامات پر آج 19232004 سے زیادہ ووٹرز کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنا تھا۔