Driving Licence: لائسنس کے حصول کے لئے اب آر ٹی او کے چکّر نہیں کاٹنے پڑیں گے، سات دنوں کے اندر محکمہ ٹرانسپورٹ پہونچائے گا
اتر پردیش کے لوگوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ اب ریاست کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق نئے ڈرائیونگ لائسنس منظوری کے 7 دن کے اندر لوگوں کے گھروں تک پہنچ جائیں گے۔ اس سے قبل چپس کی کمی کے باعث دس لاکھ سے زائد لائسنس پرنٹ نہیں ہو سکے تھے۔ جس کی وجہ سے …
UP News: قنّوج میں انسانیت شرمسار، خاوند نے اہلیہ اور اس کے عاشق کے ساتھ پانچ ماہ کی بچی کا قتل کیا، پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
ریاست اترپردیش کے ضلع قنوج سے ایک سنسنی خیز معاملہ منظر عام پر آیا ہے، یہاں ایک خاوند نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ساتھ اس کے عاشق اور پانچ ماہ کی معصوم بچی کا قتل کردیا، اس کے بعد وہ خود ہی تھانہ جاکر پولیس کو اس واقعہ کی اطلاع دی، یہ معامہ قنّوج کے …
UP News: شیروانی میں زیبِ تٓن دولہا کے انوکھے مطالبہ پر دُلہن برہم، لڑکی کے اہل خانہ دولہے کو پیڑ سے باندھا
ریاست اترپردیش کے پرتاپ گڑھ کے ایک دولہے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، در اصل یہاں ایک دولہے کو پیڑ سے باندھ کراس کی جم کر پٹائی کی گئی، جانکاری کے مطابق دولہے کے جہیز کے مطالبہ پر دولہن کے اہل خانہ کافی برہم ہوگئے اور دولہے کو پیڑ سے باندھ …
UP News: کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکی زمین پر تیارہورہا ہے یوپی کا پہلا ہیریٹیج پارک، ریلوے کی شاندار پہل
ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ کے لوگوں کو اب ہیریٹیج پارک میں سیر و تفریح کا موقع ملے گا، کیونکہ ریلوے کی جانب سے آگرہ میں ریاست کا پہلا ہیریٹیج پارک بننے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ہیریٹیج پارک کی تعمیر کوڑے کی ڈھیر میں تبدیل ہوچکی …
Lawrence Bishnoi: گینگسٹر لارنس بشنوئی سے متعلق این آئی اے کی تحقیقات میں بڑا انکشاف، یوپی سے خریدے گئے غیر ملکی اسلحہ اور کارتوس
لارنس بشنوئی نے این آئی اے کے سامنے بھی قبول کیا تھا کہ ان کا ایودھیا کے باہوبلی لیڈر وکاس سنگھ سے تعلق تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ لارنس بشنوئی اور گولڈی برار مبینہ طور پر پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل میں ملوث تھے۔
UP News: علی گڑھ کی مسکان کھیلیں گی ایشیا کپ، ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم میں ہوئیں منتخب
علی گڑھ کرکٹ اسکول کے ڈائریکٹر ارجن سنگھ فکیرا نے کہا کہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ رنکو سنگھ کی آئی پی ایل میں شاندار کارکردگی کے بعد ان کے اسکول کی کھلاڑی مسکان ملک کو ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔
Mayawati’s first reaction on BJP’s victory: ایم ایل سی ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر مایاوتی کا پہلا ردعمل
مایاوتی نے کہا، "یوپی قانون ساز کونسل کی دو سیٹوں کے لیے کل ہوئے ضمنی انتخابات میں ہار یقینی ہونے کے باوجود ایس پی نے دلت اور او بی سی امیدواروں کو انتخابات میں کھڑا کیا
Sarojininagar Sports League: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے کرکٹ چمپئن شپ کے اختتام پر کہا – میری کوشش ہے کہ کھلاڑیوں کو فراہم کیا جائے احترام اور پلیٹ فارم
واضح رہے کہ جیتنے والی ٹیم کو 50 ہزار روپے کی انعامی رقم سے نوازا گیا جب کہ رنر اپ ٹیم کو 25 ہزار روپے کی انعامی رقم سے نوازا گیا۔ تیسرے اور چوتھے نمبر پر آنے والی ٹیموں کو 11,000 روپے کے انعامات سے نوازا گیا۔
Sarojini Nagar Sports League: لکھنؤ کی سب سے بڑی کرکٹ چمپئن شپ: سروجنی نگر کرکٹ چمپئن شپ اسپورٹس لیگ کا فائنل آج
سروجنی نگر کے ایم ایل اے راجیشور سنگھ کے ذریعہ شروع کیے گئے اس ٹورنامنٹ کا مقصد کھیلوں کو فروغ دینا ہے
Muzaffarnagar: پیسوں کی تنگی کی وجہ سے بیٹے کی آخری رسومات نہیں کر پائی بزرگ ماں، لاش کے ساتھ رات بھر بیٹھی رہی شمشان کے باہر
مظفر نگر میں شالو سینی گزشتہ 3 سالوں سے لاوارث لاشوں کی آخری رسومات کر رہی ہے۔ وہ اب تک ایک ہزار سے زائد لاشوں کی آخری رسومات کر چکی ہے۔ بتا دیں کہ وہ خود آخری رسومات ادا کرتی ہیں۔