UP News: کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکی زمین پر تیارہورہا ہے یوپی کا پہلا ہیریٹیج پارک، ریلوے کی شاندار پہل
ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ کے لوگوں کو اب ہیریٹیج پارک میں سیر و تفریح کا موقع ملے گا، کیونکہ ریلوے کی جانب سے آگرہ میں ریاست کا پہلا ہیریٹیج پارک بننے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ہیریٹیج پارک کی تعمیر کوڑے کی ڈھیر میں تبدیل ہوچکی …
Lawrence Bishnoi: گینگسٹر لارنس بشنوئی سے متعلق این آئی اے کی تحقیقات میں بڑا انکشاف، یوپی سے خریدے گئے غیر ملکی اسلحہ اور کارتوس
لارنس بشنوئی نے این آئی اے کے سامنے بھی قبول کیا تھا کہ ان کا ایودھیا کے باہوبلی لیڈر وکاس سنگھ سے تعلق تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ لارنس بشنوئی اور گولڈی برار مبینہ طور پر پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل میں ملوث تھے۔
UP News: علی گڑھ کی مسکان کھیلیں گی ایشیا کپ، ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم میں ہوئیں منتخب
علی گڑھ کرکٹ اسکول کے ڈائریکٹر ارجن سنگھ فکیرا نے کہا کہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ رنکو سنگھ کی آئی پی ایل میں شاندار کارکردگی کے بعد ان کے اسکول کی کھلاڑی مسکان ملک کو ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔
Mayawati’s first reaction on BJP’s victory: ایم ایل سی ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر مایاوتی کا پہلا ردعمل
مایاوتی نے کہا، "یوپی قانون ساز کونسل کی دو سیٹوں کے لیے کل ہوئے ضمنی انتخابات میں ہار یقینی ہونے کے باوجود ایس پی نے دلت اور او بی سی امیدواروں کو انتخابات میں کھڑا کیا
Sarojininagar Sports League: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے کرکٹ چمپئن شپ کے اختتام پر کہا – میری کوشش ہے کہ کھلاڑیوں کو فراہم کیا جائے احترام اور پلیٹ فارم
واضح رہے کہ جیتنے والی ٹیم کو 50 ہزار روپے کی انعامی رقم سے نوازا گیا جب کہ رنر اپ ٹیم کو 25 ہزار روپے کی انعامی رقم سے نوازا گیا۔ تیسرے اور چوتھے نمبر پر آنے والی ٹیموں کو 11,000 روپے کے انعامات سے نوازا گیا۔
Sarojini Nagar Sports League: لکھنؤ کی سب سے بڑی کرکٹ چمپئن شپ: سروجنی نگر کرکٹ چمپئن شپ اسپورٹس لیگ کا فائنل آج
سروجنی نگر کے ایم ایل اے راجیشور سنگھ کے ذریعہ شروع کیے گئے اس ٹورنامنٹ کا مقصد کھیلوں کو فروغ دینا ہے
Muzaffarnagar: پیسوں کی تنگی کی وجہ سے بیٹے کی آخری رسومات نہیں کر پائی بزرگ ماں، لاش کے ساتھ رات بھر بیٹھی رہی شمشان کے باہر
مظفر نگر میں شالو سینی گزشتہ 3 سالوں سے لاوارث لاشوں کی آخری رسومات کر رہی ہے۔ وہ اب تک ایک ہزار سے زائد لاشوں کی آخری رسومات کر چکی ہے۔ بتا دیں کہ وہ خود آخری رسومات ادا کرتی ہیں۔
Weather News: یوپی میں چلچلاتی دھوپ سے لوگوں کا حال ہواخراب، کل ہو سکتی ہےتیز آندھی کے ساتھ بارش
آئی ایم ڈی نے اتر پردیش، پنجاب، ہریانہ اور راجستھان میں اگلے دو دنوں تک شدید ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کی ہے۔ گرمی کی لہر نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ م
UP News: نیپال سرحد سے متصل غیر قانونی مدارس پر یوگی حکومت سخت، کارروائی کی تیاریاں مکمل
میڈیا سے بات کرتے ہوئے اقلیتی وزیر مملکت دانش آزاد نے کہا کہ اتر پردیش حکومت کی جانب سے گزشتہ سال غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے کرایا گیا تھا جس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ نیپال سے ملحقہ اضلاع میں غیر تسلیم شدہ مدارس کی پوری تعداد ٹریپ ہے۔
UP News: بہن کی شادی میں بدتمیزی کرنے والے غنڈوں کو بھگانا بھائی کو پڑا مہنگا، پورے گاؤں میں برہنہ ہو کر دوڑایا، خوب مارا پیٹا
متاثرہ لڑکی نے مزید بتایا کہ انہوں نے مجھے برہنہ کرکے گاؤں میں برہنہ پریڈ کرنے کی ویڈیو بنائی اور وہ بھی وائرل ہوگئی۔ مجھے شرمندہ کیا اور مارا پیٹا۔ اس کے بعد پولیس نے مجھے ڈرایا دھمکایا۔