UP News: چھتیس گڑھ کے مفرور کانسٹیبل نے یوپی پولیس کے ساتھ کھیلا کھیل، ایک خط نے کیا دھوکہ دہی کا پردہ فاش، جانیں کیسے پکڑا گیا
متھرا کے رایا یارکھیڑا کے رہنے والے منوج کمار کا سال 2015 میں کانسٹیبل کے عہدے پر انتخاب ہوا تھا۔ سال 2018 میں متھرا کے ایس ایس پی آفس کو اس کے خلاف ایک گمنام شکایتی خط موصول ہوا، جس پر لکھا گیا تھا کہ منوج کمار چھتیس گڑھ پولیس کا مفرور کانسٹیبل ہے۔
UP News: اے ایم یو میں چلیں گولیاں، طلباء کے دو گروپوں میں تصادم، 3 زخمی
اس لڑائی میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر سمیت تین افراد کو گولیاں لگیں۔ سبھی میڈیکل کالج میں زیر علاج ہیں۔حالانکہ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پراکٹر پروفیسر وسیم احمد، پروکٹوریل ٹیم اور سول لائنز پولیس موقع پر پہنچ گئی تھی۔
Deoria Murder News: یوپی کے دیوریا میں خونی کھیل، ایک شخص کے قتل کا بدلہ دوسرے خاندان کے 5 افراد کو کیاقتل
جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد شامل ہیں۔ جب کہ دوسری جانب سے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ یہ قتل گولی مار کر اور تیز دھار ہتھیاروں سے کیے گئے ہیں۔
Archana Gautam: اداکارہ ارچنا گوتم کے خلاف کانگریس کا محاذ، مقدمہ درج، بڑے لیڈروں کو بدنام کرنے کا الزام
ارچنا گوتم نے پرینکا گاندھی کے پرسنل سکریٹری پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے دہلی میں شکایت درج کرائی ہے جس کے بعد کانگریس کے تمام کارکنوں نے ان کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس کارکنوں نے الزام لگایا ہے کہ کانگریس سے نکالی گئی ارچنا گوتم پارٹی کے بڑے لیڈروں کا نام لے کر جھوٹے الزامات لگا رہی ہیں
Wall of multi-level parking under construction collapsed: لکھنؤ میں زمین دھنسنے سے زیر تعمیر ملٹی لیول پارکنگ کی گری دیوار ، مزدوروں کو بچانے کے لیے کیا جارہا ریسکیو آپریشن
ذرائع کے مطابق لکھنؤ میں بنائی جا رہی ملٹی لیول پارکنگ میں حادثہ کے بعدافراتفری مچ گئی۔ رات گئے جب زمین دھنسنے لگی اور اس کی دیوار گرنے سے مزدوروں کی بنائی ہوئی کچھ عارضی جھونپڑیاں گر گئیں۔
PM Modi Varanasi Visit: وارانسی میں پی ایم مودی کی سیکورٹی میں کوتاہی، کاشی میں قافلے کے آگے نوجوان نے لگائی چھلانگ، 10 فٹ دور سیکورٹی اہلکاروں نے پکڑا
اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم مودی کے قافلے کے سامنے نوجوانو کے آنے کا واقعہ وارانسی میں رودراکش سینٹر کے باہر پیش آیا۔ وزیر اعظم ابھی یہاں سے ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ اسی دوران ان کے قافلے کے آگے ایک نوجوان نے چھلانگ لگا دی۔
PM Narendra Modi interacts with school children in Kashi: پی ایم مودی نے کاشی میں اسکولی بچوں سے کی ملاقات، سی ایم یوگی نے دی اٹل رہائشی اسکولوں کی جانکاری
ایک اور طالبہ سجاتا نے بتایا کہ پی ایم مودی نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کو کون سا کھیل اور کھلاڑی پسند ہے؟ میں نے جواب دیا کہ مجھے بیڈمنٹن کھیلنا اور کھلاڑی سائنا نہوال پسند ہے۔
UP News: سابق ایم پی جیا پردا کے خلاف ضمانت وارنٹ جاری، جانیں کیا ہے پورا معاملہ
دراصل، 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد، ایس پی کارکنوں نے مراد آباد کے کٹگھر تھانہ علاقے کے مسلم ڈگری کالج میں ایک پروگرام منعقد کیا تھا۔
PM to visit Varanasi on 23rd September: و زیر اعظم مودی 23 ستمبر کو وارانسی پہنچیں گے، رکھیں گے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد، جانیں کیا ہے اس کی خاصیت
وزیر اعظم مودی وارانسی میں جس بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھنے والے ہیں، اسے 30.60 ایکڑ اراضی پر تیار کیا جائے گا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حکومت نے اس کے لیے 121 کروڑ روپے میں زمین لی ہے
Murder in Noida: نوئیڈا میں لیو ان میں رہنے والی ایک خاتون کے قتل کا معاملہ، لاش کو ٹھکانے لگانے کے الزام میں دو بھائی گرفتار
تھانہ انچارج نے بتایا کہ آج سدھانشو اور دیپانشو کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پوچھ گچھ کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ سدھانشو دو سال سے سیما کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہا تھا۔