Bharat Express

UP News

معلومات کے مطابق، اتر پردیش کے فرخ آباد میں دیوی جاگرن کی خوشی اس وقت ماتم میں بدل گئی جب گیس لیکج سے ایک معصوم اور خاتون جاں بحق ہو گئے اور 16 افراد بری طرح جھلس گئے۔ آگ لگنے کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا۔

پولیس افسر نے بتایا کہ لڑکی نے اپنے والدین کو کھانے میں ملا کر 20 نشہ آور گولیاں پلائی تھیں۔ یہ کھانا کھا کر جب دونوں بے ہوش ہو گئے تو اس نے کلہاڑی سے حملہ کر کے قتل کو انجام دیا۔

نگر پنچایت انتخابات کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ نگر پنچایت کے انتخابات 20,000 سے زیادہ آبادی والے علاقوں میں ہوتے ہیں۔ نگر پنچایت انتخابات میں اگرچہ ایک وقت تک ایس پی اور بی ایس پی کا دبدبہ رہا تھا لیکن 2017 کے بعد اس میں بھی بی جے پی کی جیت شروع ہوگئی ہے۔

یوپی کے مظفر نگر کے چرتھاول علاقے میں شادی کے 6 ماہ بعد ہی شوہر نے جہیز میں بلٹ نہ دینے پر فون پر تین طلاق دے دی۔ اس معاملے میں بچولیا اور سسر نے بھی ملزم کا ساتھ دیا جس کے بعد تھانے پہنچی متاثرہ کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم شوہر کو جیل بھیج دیا۔

جب لوگ اقتدار میں ہوتے ہیں تو لوگوں کو ذات پات کی مردم شماری یاد نہیں رہتی اور جب وہ اقتدار سے باہر ہوتے ہیں تو انہیں یاد آتا ہے۔ جبکہ حقیقت میں ان کا ذات پات کی مردم شماری سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ لوگ انتہائی پسماندہ لوگوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے لوگ ہیں، ان سے بچنا ہوگا۔

راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم ہونے پر راکیش ٹکیت نے کہا کہ یہ راہل گاندھی کی نہیں بلکہ اپوزیشن کی رکنیت ختم ہوئی ہے۔ اپوزیشن کے پاس دو ہی راستے ہیں یا تو وہ مل کر احتجاج کریں ورنہ بی جے پی آہستہ آہستہ پوری اپوزیشن کو ختم کردے گی۔

Azamgarh: معاملہ اترپریش کے اعظم گڑھ کا بتایا جا رہا ہے۔ ایس پی انوراگ آریہ نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کی شکایت پر معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

اکھلیش نے یوگی حکومت پر سخت نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ میں جس سے بھی ملنے جاتا ہوں حکومت اس سے سب کچھ چھین لیتی ہے۔ یوگی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا کہ وہ آئین کو تباہ کرنے کا کام کر رہے ہیں اور یہ لوگ جمہوریت کی بات کرتے ہیں۔

UP News: پیلی بھیت، اتر پردیش میں، عدالت نے ایک وکیل کا چالان کرنے پر انسپکٹر سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ ناراض وکیل نے پولیس اسٹیشن مادھوٹانڈا میں تعینات انسپکٹر کرائم برانچ دھرمیندر سنگھ یادو سمیت 12 کانسٹیبلوں کے خلاف بھتہ طلب کرنے کا الزام …

Yogi Government on Madrasas: اقلیتی امور کے وزیر دھرمپال سنگھ نے بتایا کہ جن مدارس میں غیرقانونی سرگرمیاں ہوں گی جو کہ ملک کے لئے یا بچوں کے مستقبل کے لئے خطرناک ہیں، ان پر کارروائی کی جائے گی۔