Bharat Express

UP Global Investors Summit 2023

یہ موضوع اور بھی اہم ہو جاتا ہے کیونکہ اتر پردیش میں منظم جرائم اور جرائم پیشہ گروہوں پر قابو پانے میں یوگی حکومت کا ریکارڈ ریاست کی پچھلی حکومتوں کے مقابلے زیادہ موثر نظر آتا ہے۔

اترپردیش میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی بہت تیزی سے ہو رہی ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک کو آسان بنانے کے لیے ہائی ویز، ایکسپریس ویز اور ریل سہولیات میں بھاری سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔

صدر دروپدی مرمو یوپی کا دورہ: یوپی میں تین روزہ انویسٹرس سمٹ کا جمعہ کو پی ایم مودی نے افتتاح کیا۔

UP GIS 2023: یوپی گلوبل سمٹ انوسٹرس کا وزیر اعظم نریندرمودی نے افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان دنیا کی سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت ہے۔ یوپی کی سر زمین اپنی ثقافتی شان وشوکت کے لئے جانی جاتی ہے، اس لئے یوپی کے تئیں میرا خصوصی پیار ہے۔

یوپی جی آئی ایس 2023 لائیو: وزیر اعظم نریندر مودی آج کانفرنس کا افتتاح کیا، جبکہ صدر دروپدی مرمو اتوار کو اختتامی اجلاس میں مہمان خصوصی ہیں۔

یوپی گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023: مانا جا رہا ہے کہ سمٹ میں 25 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس سے 2 کروڑ سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان ہے۔