Djibouti Incident: افریقی ملک جبوتی میں بڑا حادثہ، اسمگلروں نے مہاجرین کو زبردستی دو کشتیوں سے سمندر میں اتارا، 45 ہلاک، 111 لاپتہ
انٹرنیشنل مائیگریشن آرگنائزیشن کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد مہاجرین کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک کشتی میں 100 اور دوسری کشتی میں 210 مہاجرین سوار تھے۔
UN and Western values are ‘dying’ in Gaza: غزہ میں نہ صرف معصوم بچےشہید ہورہے ہیں بلکہ اقوامِ متحدہ کا نظام اور مغربی اقداربھی دم توڑ رہا ہے:اردوغان
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ہٹلر سے تشبیہ دیتے ہوئےکہا ہےکہ غزہ میں صرف بچے نہیں اقوام متحدہ اور مغرب کی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ دنیا کےممالک ریاست فلسطین کو تسلیم کریں۔
Collective punishment of the Palestinian people: لبنان کو ایک اور غزہ نہیں بننا چاہیے، دنیا میں سزا سے استثنیٰ کا رجحان ناقابل برداشت ہے:یواین جنرل سیکریٹری
پرتگال کے 75 سالہ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ کوئی بھی چیز 7 اکتوبر کو حماس کی طرف سے کی جانے والی دہشت گردی کی کارروائیوں یا شہریوں کو یرغمال بنانے کا جواز پیش نہیں کر سکتی اور میں دونوں واقعات کی بارہا مذمت بھی کر چکا ہوں۔
Biden urges de-escalation as Israel bombards Lebanon: غزہ کے معصوم شہری کسی جہنم میں زندگی بسر کررہے ہیں،اس لئے غزہ میں جنگ بندی کی فوری ضرورت ہے: صدر بائیڈن
صدر بائیڈن نے کہا کہ بطور رہنما ہمارے پاس کوئی عیاشی نہیں تھی۔ مجھے یوکرین سے غزہ تک اور جنگ، بھوک، دہشت گردی، ظلم، لوگوں کی بے گھر ہونے، موسمیاتی تبدیلی اور جمہوریت کو درپیش خطرات کے چیلنجز کا ادراک ہے۔صدر بائیڈن نے جنرل اسمبلی کو بتایا کہ ان کی انتظامیہ مشرق وسطیٰ میں استحکام لانے پر کام کر رہی ہے۔
Saudi FM calls for UN reform: فلسطین میں انسانی تباہی،بین الاقوامی اداروں کی سب سے بڑی ناکامی،سعودی عرب نے یواین میں اصلاحات کا اٹھایا مسئلہ
شہزادہ فیصل نے کہا کہ سعودی عرب مستقبل کے لیے چارٹر کے مسودے کے لیے ہونے والی بات چیت میں مؤثر طریقے سے شرکت کرنے کی خواہش مند ہے۔ مستقبل کے لیے چارٹر کا مسودہ موجودہ اور مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے زیادہ موثر اور بااثر ہونا چاہیے۔
اسرائیل کو جھکنے پر پوری دنیا نے کردیا مجبور، فلسطین کے مقبوضہ علاقے کو خالی کرنے کا حکم، اقوام متحدہ نے کیا بڑا فیصلہ
ریزولیشن کے مطابق، اسرائیل کو آئندہ 12 ماہ کے اندر فلسطین پر قبضہ کئے ہوئے حصوں سے اپنی فوج اور لوگ ہٹانے ہوں گے۔ ساتھ ہی قبضہ کی وجہ سے ہوئے نقصان کی بھرپائی کے لئے بھی اسرائیل پیسے اور ریسورس دے۔
Israel’s military assault on Gaza:غزہ جیسی وہشت ناک تباہی اور خوف ناک اموات کہیں اور نہیں دیکھی:یواین جنرل سکریٹری
سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ دو لوگ برابری یا باہمی حقوق کا احترام کیے بغیر ایک ساتھ رہ سکتے ہیں لہٰذا میری رائے میں مشرقِ وسطیٰ میں امن چاہتے ہیں تو دو ریاستی حل ضروری ہے۔اقوام متحدہ کا مشرق وسطیٰ میں 1948 سے ایک فوجی نگرانی مشن جاری ہے۔
UNGA President: ہندوستان کے ڈیجیٹل انقلاب نے 800 ملین کو غربت سے نکالا،یو این جی اے کے صدر کا بیان
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، ہندوستان نے ڈیجیٹل لین دین کو وسعت دینے کا عہد کیا ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران اس شعبے میں قابل ذکر ترقی ہوئی ہے۔
Pakistan elected to UN Security Council: پاکستان کو ملی بڑی کامیابی،ایک بار پھر سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہونے میں کامیاب
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 واں اجلاس میں سلامتی کونسل کے پانچ غیر مستقل ارکان کی نشستوں کے لیے انتخابات ہوئے، جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ان نششتوں پر پاکستان کے علاوہ ڈنمارک، یونان، پاناما اور صومالیہ میں مقابلہ تھا۔
Srebrenica Genocide: سریبرینیکا قتل عام کی یاد میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد سے ہندوستان نے خود کو کیا دور، 8000 مسلمانوں کو کیا گیا تھا قتل، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
قرارداد کو مغرب اور روس کے درمیان تنازع کے تناظر میں بھی دیکھا جا رہا ہے کیونکہ سربیا ماسکو کا اتحادی ہے۔ زیادہ تر مسلم ممالک نے قرارداد پر مغرب کے ساتھ ووٹ دیا۔





