Bharat Express

Umesh Pal Murder

گزشتہ 24 فروری کو پریاگ راج  کے دھومن گنج تھانہ علاقے کے جینتی پور میں بی ایس پی رکن اسمبلی راجو پال قتل کے اہم گواہ امیش پال کا قتل کردیا گیا تھا۔

امیش پال قتل سانحہ میں ایک ہی دن میں پولیس کو دو بڑی کامیابی ملی ہے۔ للّا گدّی کو گرفتار کرنے کے بعد اسد کے قریبی کی گرفتاری قتل سانحہ کے دیگر ملزمین تک پہنچانے میں پولیس کے لئے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

پریاگ راج میں امیش پال کا دن دہاڑے گولیوں اور بموں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ اس قتل سانحہ کے پیچھے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا ہاتھ بتایا گیا ہے۔

Atiq Ahmed's wife Shaista Parveen: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین یوپی پولیس کی رڈار پر ہیں، جانچ میں پولیس کا دعویٰ ہے کہ شائستہ پروین مسلسل شوٹروں کے رابطے میں تھیں۔

امیش پال کی بیوی کی شکایت پر عتیق احمد، بھائی اشرف، بیوی شائستہ پروین، دو بیٹوں اور 9 دیگر کے خلاف دھوم گنج پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Umesh Pal Shootout: شارپ شوٹر صابر اور بلی سے ملاقات کا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد سابق پارلیمنٹ عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کے خلاف پریاگ راج پولیس کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ امیش پال شوٹ آؤٹ سانحہ سے 5 دن پہلے شائستہ پروین نے عتیق گینگ کے خاص شاگرد بلی کے گھر پہنچ کر ملاقات کی تھی۔

امیش پال قتل کیس میں مجرم خالد ظفر کے گھر کو مسمار کرنے کا کام بدھ کی دوپہر سے شروع

یوپی کی سیاست: سماج وادی پارٹی نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ صداقت اس وقت بی جے پی کے ممبر تھے جن کی تصویر ایس پی کے ساتھ جوڑی جارہی ہے۔

دیر رات وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے امیش پال قتل کیس میں ڈی جی پی، اے ڈی جی کے ساتھ پرنسپل سکریٹری ہوم کے ساتھ میٹنگ کی۔ اے ڈی جی ایس ٹی ایف امیتابھ یش نے اپنی ٹیم کے ساتھ پریاگ راج میں ڈیرہ ڈالا ہے۔

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ایوان میں پریاگ راج کا موضوع اٹھایا تھا، جس کا وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جواب دیتے ہوئے سماجوادی پارٹی پر تنقید کی تھی۔