Udhampur Encounter: جموں و کشمیر کے ادھم پور میں جاری تصادم میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے، سرچ آپریشن جاری
جموں ڈویژن اور وادی کشمیر دونوں میں سیکورٹی فورسز کے ملی ٹینٹوں کے خلاف جارحانہ رویہ اپنانے کے بعد ملی ٹینٹوں کے ساتھ تصادم کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے کہا، ’’وہ ایسے تصادم کے دوران مارے جاتے ہیں یا بھاگ جاتے ہیں۔‘‘
Jammu Kashmir Army Encounter: انتخاب سے قبل جموں و کشمیر میں فوجی جوانوں کی بڑی کاروائی، ادھمپور میں دو ملی ٹینٹ گرد ہلاک
دفاعی ترجمان نے بتایا کہ خصوصی انٹیلی جنس کی بنیاد پر کٹھوعہ میں مشترکہ تلاشی مہم چلائی جارہی ہے۔ کٹھوعہ بسنت گڑھ سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانے کا انکشاف ہوا ہے
Encounter breaks out between security personnel and terrorists in Udhampur: ادھم پور میں سی آر پی ایف کے قافلے پر دہشت گردانہ حملہ ، ایک جوان کی موت ، انکاؤنٹر جاری
جموں خطے میں حالیہ مہینوں میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جولائی میں، ڈوڈا ضلع میں ایک تصادم میں ایک افسر سمیت چار فوجی اہلکار اور ایک پولیس افسر مارے گئے تھے۔
Sudhmahadev Temple: سدھ مھادیو مندر میں تاریخی تین روزہ میلہ شروع ہوا
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ڈی سی کے چیئرمین نے لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے میلے شاندار ثقافتی اور مذہبی ورثے کی عکاسی کرتے ہیں اور بھائی چارے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے رشتوں کو مضبوط کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
Udhampur road accident: جموں و کشمیر کے ادھم پور میں سڑک حادثہ، 27 مسافر زخمی، 5 کی حالت نازک
رام نگر میں ستسنگ بھون کے نزدیک گرلنگ مارگ پر منی بس الٹ گئی، جس سے 27 مسافر زخمی ہو گئے