Uddhav Thackeray Shiv Sena (UBT) Manifesto: ادھو ٹھاکرے کی پارٹی نے مہاراشٹر میں جاری کیا انتخابی منشور، جانئے کون کون سے وعدے کئے گئے
سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارا ملک آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ہمیں آمریت کے خاتمے کا موقع ملا ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ پوری ریاست پر صرف ایک شخص کا اختیار ہو۔
Maharashtra Politics: ایکناتھ شندے نے ادھو ٹھاکرے کے ’نیچ‘والے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا – ’ایک عام مزدور وزیراعلیٰ …‘
ایکناتھ شندے نے مزید کہا، ’’اگر آپ دیکھیں تو یہ میری توہین نہیں ہے، یہ تمام کسانوں کے بیٹوں کی توہین ہے، یہ غریبوں کی ماؤں بہنوں کی توہین ہے، میں جس معاشرے سے آیا ہوں، مجھے یقین ہے کہ وہ 26 اپریل کو ووٹنگ کے ذریعے اس کا جواب دیں گے۔
Uddhav Thackeray on Election Commission: میں بھوانی لفظ نہیں ہٹاؤں گا… الیکشن کمیشن کے نوٹس پر مشتعل ہوگئے ادھو ٹھاکرے، جانئے پورا معاملہ
الیکشن کمیشن نے ادھو ٹھاکرے کو'جے بھوانی' لفظ ہٹانے کو کہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایسا بالکل نہیں کریں گے اور الیکشن کمیشن کو جو کارروائی کرنی ہے کرے، لیکن اس سے پہلے وزیراعظم مودی اورامت شاہ پر کارروائی کرے۔
MVA Seat Sharing Formula: مہاراشٹر وکاس اگھاڑی میں سیٹ شیئرنگ کا اعلان، کانگریس کو 17 اور شرد پوار کی پارٹی 10 سیٹوں پر لڑیں گی الیکشن، ادھو ٹھاکرے کو کیا ملا؟
مہا وکاس اگھاڑی کے اندرکئی میٹنگوں کے بعد بھی سیٹ شیئرنگ کا معاملہ حل نہیں ہو پارہا تھا۔ حالانکہ اب سیٹوں سے متعلق آخری فیصلہ ہوگیا ہے اورسیٹ شیئرنگ کا باضابطہ اعلان بھی کردیا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا، سابق وزیر نے شندے کی شیوسینا کا دامن تھام لیا
ملک میں لوک سبھا الیکشن 2024 کا بگل بج چکا ہے۔ سیاسی پارٹیوں کے درمیان جوڑتوڑ کی سیاست چل رہی ہے۔ اس درمیان مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سابق وزیر ببن راو گھولپ شیوسینا شندے گروپ میں شمال ہوگئے۔
UBT Shiv Sena Candidates List: شیو سینا یو بی ٹی نے 4 امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی، جا نئے جلگاؤں اور پالگھر سے کسے ملا ہےٹکٹ
سانگلی سیٹ کے بارے میں ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ہم کل سے اس سیٹ پر انتخابی مہم شروع کریں گے۔ دوستانہ لڑائی جیسی کوئی چیز نہیں ہے۔ آپ یا تو دوستی کریں یا لڑیں۔
Lok Sabha Elections: ایم وی اے میں سیٹوں کو لے کر بڑھا تنازعہ! پریس کانفرنس منسوخ، ان نشستوں پر نہیں بنی بات
ادھو ٹھاکرے پہلے ہی جنوبی وسطی ممبئی اور سانگلی سے اپنے امیدوار کا اعلان کر چکے ہیں۔ کانگریس نے اس پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔
Unmesh Patil will Join Shiv Sena UBT: مہاراشٹر میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا، رکن پارلیمنٹ انمیش پاٹل آج ادھو کے خیمہ میں ہوں گے شامل
بی جے پی رکن پارلیمنٹ انمیش پاٹل اپنا ٹکٹ منسوخ ہونے سے ناراض تھے۔ پاٹل کل ماتوشری گئے تھے اور ادھو ٹھاکرے سے ملاقات کی تھی۔ اس سے پہلے وہ سنجے راوت سے بھی ملے تھے۔
Uddhav Thackeray Speech: ‘میں خرچ برداشت کروں گا، دیویندر فڑنویس منی پور جائیں اور…’، ادھو ٹھاکرے کا نائب وزیر اعلی پر بڑا حملہ
مہاوکاس اگھاڑی کے اندر سیٹوں کی تقسیم پر جاری الجھن کو حل کرتے ہوئے، ٹھاکرے نے یقین دلایا کہ اتحاد کے اندر سب کچھ ٹھیک ہے۔ انہوں نے سیٹوں کی تقسیم پر کسی بھی اختلاف کو مسترد کر دیا
Uddhav Thackeray on Nitin Gadkari: ‘آپ بی جے پی چھوڑدیں …’، ادھو ٹھاکرے کی نتن گڈکری کو کھلی پیشکش
ادھو ٹھاکرے نے دھاراشیو میں منعقد ایک پروگرام میں کہا، 'نتن جی، بی جے پی چھوڑ دیں... استعفی دیں، ساتھ کھڑے ہوں... ہم آپ کو مہاوکاس اگھاڑی سے جتا ئیں گے۔'