I.N.D.I.A Seat Sharing in Maharashtra: مہاراشٹر میں انڈیا الائنس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم فائنل، جانئے کتنی سیٹوں پر لڑے گی کون سی پارٹی
لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے کانگریس، ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا، شرد پوار کی این سی پی اور پرکاش امبیڈکر کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق رائے بن گیا ہے۔
Maharashtra Politics: آدتیہ ٹھاکرے نے ‘ہندوتوا’ پر بی جے پی پر کسا طنز، میرے دادا نے سیاست، بدعنوانی کرنے یا …
ایکناتھ شندے کی بغاوت کے بعد جون 2022 میں شیو سینا میں پھوٹ پڑنے کے بعد دونوں دھڑوں نے اسمبلی اسپیکر کو درخواستیں دی تھیں۔ جس میں ایک دوسرے کے ایم ایل اے کو انحراف مخالف قانون کے تحت نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Uddhav Thackeray faction moves Supreme Court: ادھو ٹھاکرے گروپ نے اراکین اسمبلی کی نا اہلی معاملے پر پھر کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ، اسپیکر اور وزیراعلیٰ شندے کی ملاقات پر ظاہر کی ناراضگی
شندے حامی اراکین اسمبلی کی نا اہلی پر کل (10 جنوری) کو اسپیکرراہل نارویکر فیصلہ لے سکتے ہیں۔ اس سے پہلے ادھو ٹھاکرے گروپ نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔
INDIA Alliance in Maharashtra: مہاراشٹر میں انڈیا الائنس کی سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ طے! کانگریس-این سی پی سمیت اتنی سیٹوں پر الیکشن لڑ سکتی ہیں یہ پارٹیاں
مہاراشٹر میں لوک سبھا کی 48 سیٹیں ہیں۔ انڈیا الائنس نے ان سیٹوں کو کانگریس، این سی پی، شیو سینا (یوبی ٹی) اور ونچت بہوجن اگھاڑی کے درمیان تقسیم کیا ہے۔
Uddhav Thackeray On Ram Mandir: مجھے رام مندر کے افتتاح کا دعوت نامہ نہیں ملا،ادھو ٹھاکرے کا بیان
رام مندر کے افتتاحی پروگرام میں جانے کے سوال پر ادھو نے کہا، "مجھے ابھی تک کوئی دعوت نامہ نہیں ملا ہے، اور میں وہاں جانے کا دعوت نامہ نہیں چاہتا۔ ضروری نہیں ہے کہ وہاں صرف 22 جنوری کو جانا ہو۔
Uddhav Thackeray on Ram Mandir: ’’کیا رام للا آپ کی جائیداد ہے؟‘‘ رام مندر کو لے کر ادھو ٹھاکرے بی جے پی پر کیوں ہوئے برہم؟
سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اپنے اکاؤنٹ ایکس پر مزید لکھا کہ ہمیں گجرات کی طاقت سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن کیا گجرات مضبوط ہونے سے ہی ملک مضبوط ہوگا؟
FIR Against Aaditya Thackeray: ادھو ٹھاکرے گروپ کے 3 رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر، آدتیہ ٹھاکرے اور سنیل شندے سمیت ان کے خلاف درج ہوا مقدمہ
ممبئی میونسپل کارپوریشن نے اس پل پر کام مکمل ہونے اور ڈلائی روڈ پر کام عام طور پر سات دن کے بعد مکمل ہونے کے بعد لین کو کھولنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ اس معاملے میں ممبئی میونسپل کارپوریشن کے افسران کا کہنا ہے کہ اس طرح سے افتتاح کرنا غیر قانونی ہے۔ م
Priyanka: بنگلہ خالی کرنے پر پرینکا نے بی جے پی کو بنایا نشانہ، کہا- راگھو چڈھا کے خلاف انتقامی کارروائی
پرینکا چترویدی نے سنیچر کو سنجے سنگھ آزاد کے والد اور ان کی اہلیہ انیتا سنگھ سے دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ سنجے سنگھ آزاد کے خلاف ای ڈی کی کارروائی
Maharashtra: ناندیڑ میں اموات کا سلسلہ تھمنے کا نہیں لے ہے نام ، 36 گھنٹوں میں31 مریضوں کی موت، سپریہ سولے نے کہا – خونی حکومت
سپریہ سولے نے ٹویٹ کر کے کہا، یہ ایکناتھ شندے کی خونی ٹرپل انجن والی حکومت ہے۔ ای ڈی ، سی بی آئی اور انکم ٹیکس کا استعمال کرکووڈ میں اچھا کام کررہی ادھو جی کی حکومت کو گرانے کا کام بی جے پی نے کیا ہے
Shiv Sena Political Crisis: وہپ کو کیا گیا نظر انداز،ٹھاکرے گروپ کے ارکان پارلیمنٹ کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں،شیو سینا رکن پارلیمنٹ راہل شیولے نے کہی یہ بات
راہل شیوالے نے الزام لگایا کہ قانونی طور پر پارٹی کا نام اور نشان ایکناتھ شندے کے پاس ہے اور تمام ممبران اسمبلی شیوسینا سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا میں ان ممبران پارلیمنٹ کے گروپ لیڈر کی حیثیت سے انہوں نے وہپ جاری کیا تھا





