Bharat Express DD Free Dish

Tripura

منی پور کے یومِ تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم مودی نے ایک اور پوسٹ میں کہا کہ وہ ریاست کی بہنوں اور بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ منی پور کے لوگ بھارت کی مجموعی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے تریپورہ، میگھالیہ، اور منی پور کے یوم ریاست کے موقع پر ان ریاستوں کو خطوط ارسال کیے۔

کارگزار سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اویناش رائے، ضلع مجسٹریٹ تمال مجومدار اور دیگر سینئر افسران اضافی فورس کے ساتھ حساس علاقوں میں پہنچے اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ نقصان کے بارے میں پولیس افسر نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ اس کا تفصیلی جائزہ لے رہی ہے۔ حالات پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور حکام نے عوام سے امن برقرار رکھنے اور افواہیں نہ پھیلانے کی اپیل کی ہے۔

ترپورہ کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر مانک ساہا آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں، جس کے موقع پر وزیر اعظم مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور ملک کی متعدد اہم سیاسی شخصیات نے انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔ قائدین نے ڈاکٹر ساہا کی قیادت میں ترپورہ میں ہونے والی ترقی، انتظامی استحکام اور عوامی بہبود کے اقدامات کی کھل کر تعریف کی اور ریاست کی بدلتی تصویر کو قابل ستائش قرار دیا۔

اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں تریپورہ سے تعلق رکھنے والے طالب علم اینجل چکما پر مبینہ نسلی حملے اور بعد ازاں اس کی موت کے معاملے نے پورے ملک میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس واقعے کے بعد دائر کی گئی مفاد عامہ کی عرضی پر سپریم کورٹ 5 جنوری کو سماعت کر سکتا ہے۔

کیر پوجا کے موقع پر علاقے میں ثقافتی تقریبات، روایتی رقص و موسیقی اور مخصوص کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے، جو سماجی ہم آہنگی کو فروغ دیتا ہے۔

سنیہا کے دوستوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ چند ماہ سے ذاتی مسائل کی وجہ سے پریشان تھیں، اور انہوں نے 7 جولائی کی صبح ای میلز اور واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے اپنی پریشانی کا اظہار کیا تھا۔ اس واقعے نے دہلی میں خودکشی سے متعلق واقعات کی بڑھتی ہوئی تعداد پر توجہ مرکوز کرائی ہے۔

تریپورہ کے وزیر اعلیٰ نے اسے ریاست کے خواندگی کے سفر میں ایک تاریخی سنگ میل اور اس کے لوگوں کے لیے ایک قابل فخر لمحہ قرار دیا۔

خبر کے مطابق سیکڑوں مسلمانوں نے وقف (ترمیمی) قانون کے خلاف اپنا احتجاج درج کروانے کے لیے انا کوٹی ضلع کے تلاب بازار سے ایک ریلی نکالی تھی۔

سی بی آئی نے اپنی سرکاری پریس ریلیز میں کہا، ’’اگرتلہ میں جس جگہ چوری کا واقعہ ہوا وہ سی بی آئی کا مستقل دفتر نہیں تھا،بلکہ یہ ایک عارضی رہائش گاہ تھی