Anantnag Encounter: اننت ناگ میں دو تصادم میں سیکورٹی اہلکاروں نے ہلاک کئے تین دہشت گرد، فوج چلا رہی ہے سرچ آپریشن، سری نگر میں بھی انکاؤنٹرجاری
جموں وکشمیرمیں گزشتہ ایک ماہ کے دوران دہشت گردانہ حادثات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس درمیان سری نگرمیں دہشت گردانہ اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم جاری ہے تووہیں اننت ناگ میں تین دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
Supreme Court : سی آر پی ایف کے قافلے پر 2019 کے حملے میں حزب المجاہدین کے مبینہ دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ چلانے کا حکم
عدالت نے کہا کہ کیس میں طریقہ کار کی خرابی کا ازالہ ممکن ہے۔ جس کی وجہ سے متعلقہ حکام کو یہ آزادی دی گئی ہے کہ وہ مقررہ طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے غیر قانونی سرگرمیاں ایکٹ کے تحت ملزمان کے خلاف کارروائی کی منظوری دیں۔ ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو نے ایجنسی کا رخ پیش کیا تھا۔
Hafiz Saeed In Pakistan Jail: ممبئی حملوں کےماسٹر مائنڈ حافظ سعید کو 78 سال کی ملی قید کی سزا
اس سے قبل بھارتی وزارت خارجہ نے گزشتہ ماہ پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کی درخواست کی تھی۔ اس پر ماہرین نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اس قسم کی حوالگی کا کوئی باقاعدہ معاہدہ نہیں ہے۔
Jammu and Kashmir: شوپیاں میں سیکورٹی فورسز کو بڑی کامیابی، لشکر کے دو دہشت گرد ہلاک
شوپیاں کے الشی پورہ میں آج صبح سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا۔ یہ تصادم پیر کی رات دیر گئے شروع ہوا۔ کشمیر پولیس زون نے انکاؤنٹر کی اطلاع دی۔
Jammu and Kashmir Police: لشکرطیبہ نے تین دہشت گردوں کو سونپی تھی یہ ذمہ داری، فوج نے کرلیا گیا گرفتار
لشکرطیبہ کے تین دہشت گردوں کو فوج اورجموں وکشمیر پولیس نے مل کرپکڑا ہے۔ دہشت گردوں کو سرکاری کام میں شامل رہنے والے لوگوں کو ٹارگیٹ کرنے کا ٹاسک ملا تھا۔
NIA Chargesheet Terrorist: این آئی اے نے 3 خالصتان حامی دہشت گردوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی، کارندوں کا پھیلایا تھا نیٹ ورک، کئی انکشافات
دہلی کی ایک خصوصی عدالت میں داخل کی گئی چارج شیٹ میں ممنوعہ تنطمیوں کے لیے کام کرنے والے چھ دیگر ساتھیوں کا نام بھی شامل ہے۔ جس میں دونوں اداروں کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کا ایک پیچیدہ نظام بھی بیان کیا گیا ہے۔ این آئی اے بی کے آئی اور کے ٹی ایف سے جڑے 16 دیگر مفرور اور گرفتار ملزمان کے تعلق کی بھی تحقیقات کر رہی ہے۔
Security Forces Killed Terrorist in Jammu and Kashmir: کلگام میں سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد کو ہلاک کیا، بڑی مقدار میں گولہ بارود، ایک جوان زخمی
جموں وکشمیر کے کلگام ضلع میں سیکورٹی اہلکاروں اور ایک دہشت گرد کے درمیان تصادم ہوگیا، جس میں دہشت گرد کو جوانوں نے مارگرایا۔ وہیں اس دوران ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔
Terrorists Killed In Jammu Kashmir: کپواڑہ میں ایل او سی کے پاس 2 دہشت گرد ہلاک، سیکورٹی اہلکاروں کا آپریشن جاری
Terrorists Killed: جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں ایل او سی کے پاس سیکورٹی اہلکاروں نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ موقع پر تلاشی مہم جاری ہے۔
Jaish e Mohammed Terrorist: جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر میں دہشت گردوں کی سرگرمیاں تیز،ایک دہشت گرد گرفتار
اب گلمرگ نہیں جائیں گے جی20 کے غیر ملکی مہمان،دہشت گردوں نے ہوٹل میں مہمانوں کو نشانہ بنانے کا تیار کیا تھا پلان
Burkina Faso: مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں دہشت گرد حملوں میں 44 افراد ہلاک
سنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انہوں نے مقامی آبادی کو دفاعی اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ متحد ہونے کی دعوت بھی دی۔ مغربی افریقی ملک میں عدم تحفظ نے 2015 سے اب تک کئی جانیں لے لی ہیں اور ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔